back to top

نماز نیند سے کیوں بہتر ہے؟

نماز نیند سے کیوں بہتر ہے؟

کیونکہ نیند دعوتِ نفس کو قبول کرنا ہے جبکہ نماز دعوتِ الہی کو قبول کرنا ہے۔

نماز نیند سے بہتر ہے:

کیونکہ نیند موت ہے اور نماز زندگی ہے۔

نماز نیند سے بہتر ہے:

کیونکہ نیند جسم کا سکون ہے اور نماز روح کا سکون ہے۔

نماز نیند سے بہتر ہے:

کیونکہ نیند میں مومن وکافر دونوں شریک ہیں مگر نماز صرف مومن پڑھتا ہے۔

فجر والے توفیق یافتہ ہیں، ان کے چہرے بارونق وپرنور ،ان کی پیشانیاں روشن وتاباں اور ان کے اوقات و لمحات بابرکت ہیں

اے بھائی! اگر تو ان فجر پڑھنے والوں میں سے ہے تو خدا کا شکر ادا کر اور اگر ان میں سے نہیں ہے تو دعا کر کہ اللہ کریم تجھے بھی اس گروہ میں شامل فرمادے۔

نماز فجر کتنی عظمت وشان والی ہے کہ اس کے دو فرض تجھے باری تعالی کے ذمہ وامان میں داخل کردیتے ہیں، اس کی دو سنتیں دنیا ومافیھا سے بہتر ہیں اور اس نماز میں دن اور رات کے فرشتے حاضر ہوتے ہیں۔

اے میرے پیارے بھائی! جو شخص جس معمول پر زندگی بسر کرتا ہے اسی پر مرتا ہے اور جو جس معمول پر مرتا ہے قیامت میں اسی پر اٹھایا جائے گا لہذا نماز فجر کو معمول بنا لیجئے

اے فجر پڑھنے والے! تجھے مبارک ہو۔

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

اصلاحِ اَغلاط: عوام میں رائج غلطیوں کی اصلاح

اِصلاحِ اَغلاط: عوام میں رائج غلطیوں کی اصلاح      ماہِ...

آخر ایک لڑکی پسند آ گئ

ایک صاحب کی شادی کی عمر نکل گئ آخر...

توبہ نصوح کیا ہے

ابن ابی حاتم رحمۃ اللہ علیہ نے حضرت حسن...

بے حیائی کی تشہیر و اشاعت اور قرآن

⛓ *بے حیائی کی تشہیر و اشاعت اور قرآن*...

قضا نمازوں کا فدیہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب رہنمائی فرما...

انجان نوجوان

  آپ نے شائد مجھے کسی یونیورسٹی یا کالج میں...

شوہر اور بیوی کے درمیان مکالمہ

شوہر  : بیگم دیکھو مجھے تمہاری کچھ باتيں اچھی...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے