back to top

امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

٭ *چار چیزیں بدن میں قوت پیدا کرتی ہیں:*

*1) گوشت کھانا*

*2) خوشبو سونگھنا*

*3) کثرت سے غسل کرنا*

*4) سوتی کپڑا پہننا*

*چار چیزیں نظر کو تیز کرتی* *ہیں:*

*1) خانہ کعبہ کے سامنے بیٹھنا*

*2) سوتے وقت سرمہ لگانا*

*3) سبزہ زار کیطرف دیکھنا*

*4) صاف جگہ بیٹھنا*

*چار چیزیں عقل کو بڑھاتی* *ہیں:*

*1) فضول کلام ترک کرنا*

*2) مسواک کرنا*

*3) صالحین کی مجلس میں* *بیٹھنا*

 

*4) علماء کرام کی صحبت* *اختیار کرنا*

*چار چیزیں رزق کو بڑھاتی* *ہیں:*

*1) تہجد کی نماز پڑھنا*

*2) کثرت سے استغفار کرنا*

*3) کثرت سے صدقہ کرنا*

*4) کثرت سے ذکر کرنا.*

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

روزہ مکروہ ھو جاتا ھے

غیبت,  چغلی,  جھوٹ,  بہتان تراشی,  بیہودہ گوئی,  گالی گلوچ, ...

Hadith: which prayer is acceptable?

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics Of Prayer...

غربت و افلاس کی زندگی

غربت و افلاس کی زندگی

باغ – دو شخصوں کا حال

سورة الکهف شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان...

ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﮯ ﻧﮯ ﮐﭽﮭﻮﺍ ﭘﺎﻝ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﮯ ﻧﮯ ﮐﭽﮭﻮﺍ ﭘﺎﻝ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔۔۔۔۔۔۔ ...

سکون بخش زندگی ، رزق میں فراخی اور نیک عمل

اے اللّٰہ ! ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر کرنے...

متعلقہ مضامین

امریکہ میں جب ایک قیدی کو پھانسی کی سزا سنائی گئی

امریکہ میں جب ایک قیدی کو پھانسی کی سزا سنائی گئی تو وہاں کے کچھ سائنس دانوں نے سوچا کہ کیوں نا اس قیدی...

ہر آفس کی کہانی

مخلص اور محنتی  لوگوں کو کیسے برباد کیا جاتا ہے؟ہر آفس کی کہانی  ایک *چھوٹی سی چیونٹی* کی کہانی سنیں ، جو ہر روز...

میں تمہیں بڑی ھی کام میں آنے والی نصیحتیں کرونگی

​​ ایک شخص نے چڑیا پکڑنے کےلئے جال بچھایا.. اتفاق سےایک چڑیا اس میں پھنس گئی اور شکاری نے اسے پکڑلیا.. چڑیا نے اس سے...

ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮧ ﮨﯽ ﺟﺎﻭﮞ ﺗﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ

ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ كا ﭘﻨﮑﭽﺮ ﻟﮕﻮﺍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﭼﮑﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮨﻔﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮧ ﮨﯽ ﺟﺎﻭﮞ ﺗﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ،ﺩﯾﺮ...

اگر تُو نے مجھے نہ بتایا تو سزا کے لئے تیار ھو جا

بادشاہ ایک درویش کے پاس گیا جو کسی خاص ورد میں مصروف تھا بادشاہ نے اس درویش سے اس ورد کی بابت دریافت کیا...