back to top

کسی نے دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس سے پوچھا، کیا دنیا میں آپ سے امیر ترین کوٸی ہے ؟؟

بل گیٹس نے کہا جی ہاں! ایک ہے جو مجھ سے زیادہ امیر ترین ہے۔

پھر اس نے کہانی شروع کی۔

ایک ایسے وقت میں جب میرے پاس زیادہ پیسے نہیں تھے اور نہ ہی شہرت۔ ایک دن میں نیویارک کے اٸیرپورٹ پر تھا اور وہاں ایک اخبار بیچنے والا سامنے آیا۔ میں ایک اخبار خریدنا چاہتاتھا لیکن میرے پاس چھوٹے ڈالر نہیں تھے۔ میں نے اخبار واپس کر دیا اور کہا کہ سوری میرے پاس کھلے نہیں ہے۔ انہوں نےجواب میں کہا! کوٸی بات نہیں، میں یہ آپ کو مفت میں دے رہا ہو۔ میں نے انکار کیا لیکن ان کے بہت اسرار پر میں نے ان سے اخبار مفت میں لے لیا۔

اتفاقاً 3 سال بعد میں اسی اٸیر پورٹ پر دوبارہ اترا۔ لیکن اس دفعہ بھی میرے پاس چھوٹے پیسے نہیں تھے۔ اخبار بیچنے والا پھر آیا اور اخبار پیش کیا۔  میں نے انکار کیا کہ میں یہ نہیں لے سکتا میرے پاس کھلے نہیں ہے۔ اس نے پھر کہا کہ آپ پیسے نہ دے. یہ میں اپنی جیب سے ادا کر لونگا مجھے زیادہ نقصان نہیں ہے۔ اور میں نے وہ اخبار لے لیا۔


ٹھیک 19 سال بعد میں امیر اور مشہور ہوگیا۔ مجھے وہ اخبار بیچنے والا زہن میں آیا اور میں اسکی تلاش کرنے لگا۔ ڈیڑھ مہینہ بعد میں اسے ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگیا۔

میں نے ان سے پوچھا کیا آپ مجھے جانتے ہیں ؟ وہ کہنے لگا ہاں کیوں نہیں، آپ بل گیٹس ہے۔ میں نے پھر پوچھا کیا آپ کو یاد ہے میں نے آپ سے مفت میں اخبار لیا تھا ؟ وہ کہنےلگا ہاں میں نے دو دفعہ دیا تھا۔

میں نے ان سے کہاں کہ آپ نے میری مدد کی تھی، اب آپ بتاٶ دنیاں میں جو کچھ بھی آپکو چاہیے میں دلا دونگا ؟

وہ کہنے لگا سر! میں نہیں سمجھتا کہ آپ کی یہ مدد میرے اس مدد کہ برابر ہوگی جو میں نے آپکی کی تھی۔ میں نے پوچھا کیوں ؟

وہ کہنے لگا!  سر میں نے آپ کی مدد اس وقت کی تھی جب میں ایک غریب اخبار بیچنے والا تھا۔ اور آپ اس وقت مدد کر رہے ہو جب آپ امیر بن گٸے ہو۔ یہ دونوں کیسے ایک دوسرے سے میچ کر سکتی ہے ؟

اس دن مجھے معلوم ہوا کہ اخبار بیچنے ولا مجھ زیادہ امیر ترین تھا کیونکہ اس نے کسی کی مدد کرنے کے لیے خود امیر بننے کا انتظار نہیں کیا۔ لوگوں کو یہ سمجھ میں آنا چاہیے کہ امیر ترین وہ ہے جن کے دل امیر ترین ہے وہ نہیں جن کے پاس بہت سارا پیسہ ہو

Hadith: Reward for Helping a muslim

Volume 3, Book 43, Number 622: Narrated 'Abdullah bin Umar Razi Allah Anhu: Allah's Apostle Peace Be Upon...

Hadith: Praying while injured

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics Of Prayer Volumn 001, Book 012, Hadith Number 769. ----------------------------------------- Narated By Anas bin Malik : Allah's...

چار چیزیں

نظامِ محبت ‏

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

آپ کو ان میں سے کوئی پریشانی تو نہیں؟

آپ کو ان میں سے کوئی پریشانی...

نکتہ چینی

ابھی پچھلے جمعے کی بات ہے کہ میں اخبار...

Story: Why Should I Marry Her

Why should I marry her? Once, there was...

ماؤں کا دن

11 مئی 2014 کو عالمی سطح پر...

کچھ لوگ گلاب کی طرح ھوتے ہیں بالکل ترو تازہ

کچھ لوگ گلاب کی طرح ھوتے ہیں بالکل ترو...

Hadith: Allah is So Merciful

To Make The Heart Tender Narrated Abu Huraira (Radi-Allahu...

درحقیقت بچے کے بگڑنے کی وجہ والدین ہیں

ایک بڑی تعداد ہے ایسے لوگوں کی جو کہتے...

متعلقہ مضامین

کہانی – ایک سانپ

بند دکان میں کہیں سے گهومتا پهرتا ایک سانپ گهس آیا. یہاں سانپ کی دلچسپی کی کوئی چیز نہیں تهی۔اس کا جسم وہاں پڑی ایک...

بھیک کی حوصلہ افزائی یا حوصلہ شکنی

دو نوعمر بچوں کو بازار بھیجا ۔ ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے  اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر فروخت کرنے...

ایک گھر کے موبائل نمبر پر رانگ نمبر سے کال آئی

 ایک گھر کے موبائل نمبر پر رانگ نمبر سے کال آئی۔۔ گھر میں ایک عورت نے موبائل کو رسیو کیا تو آگے...

کمپیٹیشن – آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا، میں نے ایک شخص کو دیکھا جو مجھ سے آدھا کلومیٹر دور تھا۔ میں نے اندازہ لگایا کہ...

ایک ایک میٹر لمبا چمچ

ایک ایک میٹر لمبا چمچ ایک حکیم سے پوچھا گیا: زندگی میں کامیابی کیسے حاصل ہوتی ہے؟ حکیم نے کہا اس کا جواب لینے کےلیے آپ کو...

مرد ہو؟

  ایک دن میاں بیوی کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا دونوں میں سخت کلامی ہوئی ، میاں اور بیوی دونوں غصے سے لال پیلے...