back to top

پاکستان ٹیلی مواصلات اتھارٹی (پی ٹی اے) 20 اکتوبر 2018 سے پہلے اپنے سمارٹ فونز اور  GSM ڈیوائسز کی تصدیق کرنے کے لئے تمام موبائل استعمال کنندگان کو ایس ایم ایس بھیج رہا ہے۔

اگر کسی کو ایس ایم ایس (sms) نہ ملے ، تب بھی وہ اپنی GSM ڈیوائسز  کی خود سے تصدیق کر سکتا ہے۔

پی ٹی اے کے مطابق صرف تصدیق کردہ موبائل فون اور GSM ڈیوائسز  20 اکتوبر  کے بعد فعال ہونگے اور دیگر تمام موبائل فون کو بلاک کردیا جائے گا.

پی ٹی اے نے سختی سے کہا ہے کے صرف (PTA) سے منظور شدہ موبائل اور GSM ڈیوائسز خریدیں اور استعمال کریں۔

موبائل فون اور GSM ڈیوائسز کی تصدیق کے لیے تین طریقے ہیں۔

ایس ایم ایس کے ذریعے

ایپلیکیشن کے ذریعے

ویب سائٹ کے ذریعے

ایس ایم ایس کے ذریعے تصدیق کرنے کے لیے اپنے موبائل کا IMEI نمبر  میسج میں لکھ کر 8484 پر ایس ایم ایس کریں۔

اپنا IMEI نمبر چیک کرنے کے لیے اپنے موبائل سے *#06#* ڈائل کریں۔

موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے تصدیق کرنے کے لیے گوگل پلے سٹور سے دیئے گئے لنک سے ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کریں۔ اپنا IMEI نمبر ایپلیکیشن کے سرچ باکس میں لکھ کر submit کا بٹن دبائیں۔ یہ چیک کر کے آپ کو بتا دے گا کہ آپ کا موبائل PTA سے تصدیق شدہ ہے یا نہیں۔

https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.gov.dirbs.dvspublic

ویب سائٹ سے تصدیق کرنے کے لیے درج ذیل لنک کو اوپن کریں۔

https://dirbs.pta.gov.pk/

ایس ایم ایس یا موبائل ایپلیکیشن سے تصدیق کرنے پر 3 قسم کے رزلٹ آئیں گے۔ جن کی وضاحت درج ذیل ہے۔

1- IMEI Compliant

آپ کا موبائل PTAاور GSMA نیٹ ورک سے رجسٹرڈ اور تصدیق شدہ ہے۔

2- Valid IMEI

آپ کے موبائل کا IMEI کوڈ GSMA سے تصدیق شدہ ہے لیکن PTA سے تصدیق شدہ نہیں ہے۔ موبائل کو رجسٹر کروانے کے لیے PTA سے رابطہ کریں۔

3- Invalid IMEI

آپ کا موبائل GSMA اور PTA دونوں سے رجسٹرڈ اور منظور شدہ نہیں ہے۔

اگر تصدیق کے بعد پہلا رزلٹ آتا ہے۔ IMEI Compliant آتا ہے تو اسکا مطلب ہے آپ کا موبائل PTA سے تصدیق شدہ ہے اور 20 اکتوبر کے بعد بلاک نہیں ہوگ۔

اگر رزلٹ Valid IMEI آتا ہے، تو آپ کو اپنا موبائل PTA سے رجسٹر کروانا پڑے گا ورنہ وہ بلاک ہو جائے گا۔

اگر رزلٹ Invalid IMEI آتا ہے تو اسکا مطلب ہے کہ آپ جعلی/ٹیمپر شدہ موبائل استعمال کر رہے ہیں۔ اس موبائل کی تصدیق نہیں ہو سکتی۔ یہ موبائل 20 اکتوبر کے بعد بلاک ہو جائے گا۔

70 matters related to fasting

In the Name of Allaah the Most Gracious The Most Merciful Al-Siyaam 70 Matters Related to Fasting Book by Sheikh Muhammed Salih Al-Munajjid...

Hadith: Are you one of these ?

Sahih Al Bukhari - Book of Knowledge Volumn 001, Book 003, Hadith Number 071. ----------------------------------------- Narated By Muawiya : I heard Allah's Apostle saying,...

Feel Allah’s presense

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

حاضری

          میں ایک عام سے...

سورة الطارق – اردو اور انگلش ترجمہ

Surat Aţ-Ţāriq (The Nightcommer) - سورة الطارق...

موالید ثلاثہ

   تین چیزیں ہیں اسلام کی جنہیں موالید ثلاثہ کہا...

Why charity is important

In today's materialistic society, charity is often seen as...

24 Points about Muslim Character

We can summarize the teachings of Islam about the...

Miti Hassay Miti Rovey

  Vekh Fareeda Mitti khulli (Qabar) Mitti Uttay Mitti Dulli  (Laash) Miti...

متعلقہ مضامین

تھپکی کی طاقت

وہ ایک کند ذہن بچہ تھا۔ روز سکول آتا لیکن اسے کبھی سبق یاد نہیں ہوتا تھا۔استاتذہ سے روز ڈانٹ ڈپٹ اور مار کھانا اس...

ﭼﺎﻟﯿﺲ ﺳﺎﻟﮧ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﺮ ﺗﮭﭙﮍﻭﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﺵ

کچھ دن پہلے ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮐﺎﻡ ﺳﮯ میانوالی ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮨﻮﺍ ﭼﻨﺎﭼﮧ بندیال ﮐﯽ ﻣﯿﭩﺮﻭ ﮐﯿﺮﯼ ﺳﺮﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ...

مرد ہو؟

  ایک دن میاں بیوی کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا دونوں میں سخت کلامی ہوئی ، میاں اور بیوی دونوں غصے سے لال پیلے...

​ایک شخص کا ایک بیٹا روز رات کو دیر سے آتا

ایک شخص کا ایک بیٹا تھا روز رات کو دیر سے آتا اور جب بھی اس سے باپ پوچھتا کہ بیٹا کہاں تھے.؟  تو جھٹ سے...

لندن – چاکلیٹ خرید کر کھایا کرتا تھا

میں نے لندن میں بادنگٹن کے علاقے میں رہائش رکھی ہوئی تھی۔ آمدورفت کیلئے روزانہ زیر زمین ٹرین استعمال کرتا تھا۔ میں جس اسٹیشن...