Home تصوف حق و ناحق کی پہچان کا معیار

حق و ناحق کی پہچان کا معیار

0
55

حق و ناحق کی پہچان کا معیار

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

حضرت اقدس مولانا خلیل احمد صاحب
سھارن پوری ( خلیفہ ومجاز، قطب الاقطاب، حضرت اقدس مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی )
نے ارشاد فرمایا :

 

اگر کسی کے حق وباطل ہونے میں شک اور
شبہ ہو اور معلوم نہ ہو کہ کون حق پر ہے اور کون باطل پر اس وقت یہ دیکھا جائے کہ
کس کی طرف اہل نظر اور مشائخ ہیں اور کس کی طرف بازاری لوگ اور عوام۔ 

 

ارشاد فرمایا : جدہر عوام ہیں اگرچہ
بہ ظاہر وہ دینی اور روحانی کام معلوم ہورہا ہے؛ لیکن اس سے بچو اور جدھر اہل اللہ
اور مشائخ ہوں، اس کی طرف ہوجاؤ، اس میں ضرور خیر ہوگی ؛ اس لیے کہ اہلُ اللہ
مشائخ کا دل ظلمت وتاریکی کی طرف مائل نہیں ہوتا –

 

( تذکرۃ الخلیل، ص:250 )

 

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here