back to top

اے ھمارے پاک پروردگار

 *ﺍﻟﻠّٰﮭُﻢَّ ﻃَﮩِّﺮْ ﻗَﻠْﺒِﻲْ ﻣِﻦَ ﺍﻟﻨِّﻔَﺎﻕِ*

 ﭘﺎﮎ ﮐﺮﺩﮮﺍﮮ ﺍﷲ ! ﻣﻴﺮﮮ ﺩِﻝ ﮐﻮ ﻧﻔﺎﻕ ﺳﮯ 

 *ﻭَﻋَﻤَﻠِﻲْ ﻣِﻦَ ﺍﻟﺮِّﻳَﺂﺀِ*

 ﻣﻴﺮﮮ ﻋﻤﻞ ﮐﻮ ﺭﻳﺎﻭﻧﻤﻮﺩ ﺳﮯ

 *ﻭَﻟِﺴَﺎﻧِﻲْ ﻣِﻦَ ﺍﻟْﮑَﺬِﺏِ*

 ﺍﻭﺭ ﻣﻴﺮﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﻮ ﺟﮭﻮﭦ ﺳﮯ

،

 *ﻭَﻋَﻴْﻨِﻲْ ﻣِﻦَ ﺍﻟْﺨِﻴَﺎﻧَۃِ*

 ﺍﻭﺭ ﻣﻴﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﻴﺎﻧﺖ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮐﺮﺩﮮ،

 *ﻓَﺎِﻧَّﮏَ ﺗَﻌْﻠَﻢُ ﺧَﺂﺋِﻨَۃَ ﺍﻟْﺎَﻋْﻴُﻦِ ﻭَﻣَﺎ ﺗُﺨْﻔِﻲ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭْﺭِ*

 ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﺷﮏ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﻴﺎﻧﺖ ﺍﻭﺭ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﮭﭙﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ۔

 اے ھمارے پاک پروردگار ھمیں معاف فرما دیجئے۔ همارے مرحومین کی مغفرت اور آنے والی نسلوں کو دین و دنیا میں کامیابیاں عطاء فرمایئے۔ ہمارے پیاروں کو ایک خوشگوار، صحت مند اور کامیاب زندگی عطاء فرمایئے۔ دکھوں، تکلیفوں، پریشانیوں اور ہر طرح کی آفات سے ہماری مکمل حفاظت فرمایئے۔ 

 *یااللہ کرونا وائرس جیسی بیماریوں سے نجات دلا دے*

 آمین یا رب العالمین

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

مدینہ سے ترکی – یہ حادثہ میری ہدایت کا سبب بن گیا

یہ دو ایسے نوجوانوں کا قصہ ہے جو مدینہ...

Hadith: multiplying your rewards ten times

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum...

کبھی محفل میں ہنس لینا

 بہت مصروف رہنا بھیخدا کی ایک نعمت ہے۔ہجومِ دوستاں...

جو لوگ اپنے مال محض اللہ کی رضا جوئی کے لیے دل کے پورے ثبات و قرار کے ساتھ خرچ کرتے ہیں

2 : سورة البقرة 265 وَ مَثَلُ الَّذِیۡنَ یُنۡفِقُوۡنَ اَمۡوَالَہُمُ...

رات کو سوچتا ہوں کہ میں کیا کرنے والا ہوں؟

رات کو سوچتا ہوں کہ میں کیا کرنے والا...

Hadith: staying home at night

Sahih Al Bukhari - Book of Beginning Of Creation...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے