حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ شراب کے سلسلے میں دس آدمیوں پر لعنت برستی ہے
۔ بنانے والے پر
۔ جس کے لیے بنائی گئی
۔ اس کے پینے والے
۔ پلانے والے پر
۔ اسے اٹھانے والے پر
۔ جس کے پاس اٹھا کر لے جائی گئی
۔ اس کی تجارت کرنے والے پر
۔ تجارت کروانے والے پر
۔ بیچنے والے پر
۔ خریدنے والے پر
تنبیہ الغافلین
باب: شراب پینے پر وعید
صفحہ 182