back to top

ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں – جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گا ، مینڈک بھی اپنی باڈی کا درجہ حرارت پانی کے مطابق ایڈجسٹ کرے گا اور تب تک کرتا رہے گا جب تک پانی کا درجہ حرارت “بوائلنگ پوائنٹ” تک نہیں پہنچ جاتا ۔۔۔۔

جیسے ہی پانی کا ٹمپریچر بوائلنگ پوائنٹ تک پہنچے گا تو مینڈک اپنی باڈی کا ٹمپریچر پانی کے ٹمپریچر کے مطابق ایڈجسٹ نہیں کر پائے گا اور برتن سے باہر نکلنے کی کوشش کرے گا لیکن ایسا کر نہیں پائے گا کیونکہ تب تک مینڈک اپنی ساری توانائی خود کو “ماحول کے مطابق” ڈھالنے میں صرف کر چکا ہو گا

بہت جلد مینڈک مر جائے گا۔۔۔

یہاں ایک سوال جنم لیتا ہے

“وہ کونسی چیز ہے جس نے مینڈک کو مارا؟”

سوچیئے!

میں جانتا ہوں کہ آپ میں سے اکثر یہ کہیں گے کہ

مینڈک کو مارنے والی چیز وہ “بے غیرت انسان” ہے جس نے مینڈک کو پانی میں ڈالا

یا پھر کچھ یہ کہیں گے کہ

مینڈک اُبلتے ہوئے پانی کی وجہ سے مرا۔۔۔

لیکن،

سچ یہ ہے کہ مینڈک صرف اس وجہ سے مرا کیونکہ وہ وقت پر جمپ کرنے کا فیصلہ نہ کر سکا اور خود کو ماحول کے مطابق ڈھالنے میں لگا رہا ۔۔۔

ہماری زندگیوں میں بھی ایسے بہت سے لمحات آتے ہیں جب ہمیں خود کو حالات کے مطابق ایڈجسٹ کرنا پڑتا ہے لیکن ایسا کرتے ہوئے خیال رکھیں کہ کب آپ نے خود کو حالات کے مطابق ڈھالنا ہے اور کب حالات کو اپنے مطابق ۔۔۔۔

اگر ہم دوسروں کو اپنی زندگیوں کے ساتھ جسمانی، جذباتی، مالی، روحانی اور دماغی طور پر کھیلنے کا موقع دیں گے تو وہ ایسا کرتے ہی رہیں گے

اس لیے وقت اور توانائی رہتے “جمپ” کرنے کا فیصلہ کریں ۔۔۔۔اور ہر دفعہ کنوئیں کا مینڈک بننے سے پرہیز کریں ۔۔۔

ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﺱ ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﻭﻻﺩ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﺭﮨﺎ

ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﺱ ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﻭﻻﺩ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﺭﮨﺎ، ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﮐﺴﯽ...

7 Habits of Highly Effective Muslims

By Junaid Tahir Yes, this book is great; The Seven Habits of Highly Effective People® as it has inspired millions of lives across...

Hadith: Invocation (dua)

Istinjaa’ for breaking wind

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

Story: Better to Give

A young man, a student...

Hadith – Honoring My Parents

It was narrated that Abu Usaid (RA), Malik bin...

Loving Your Wife

Book: The Pious Husband Az-zaujus Salih By Mujlisul Ulama South...

Nine Lessons from Surah AlHujurat

"When a glass breaks, the sound of breaking disappears...

ہیلمٹ کی اہمیت

    دو سال پہلے خاندان میں شادی کے زبردست دباؤ...

Hadith: saying your name when knocking

Sahih Al Bukhari - Book of Asking Permission Volumn...

جنت میں لے جانے والی چھ باتیں

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ...

متعلقہ مضامین

میں باغی نہیں ہوں

ایک دن مرحوم آخوند کاشی وضو کر رہے تھے کہ ایک شخص بہت جلدی میں آیا، تیزی سے وضو کیا اور نماز شروع کردی... مرحوم...

اکیلی لڑکی، مدرسےکاطالب علم اور مسجد

اکیلی لڑکی، مدرسےکاطالب علم اور مسجد ۔   نواب کی خوبرو لڑکی فسادات کے دوران ایک مسجد میں پناه لینے داخل هوئی تو دیکها ایک نوجوان...

ایک مشہور مصنف

ایک مشہور مصنف نے اپنے مطالعے کے کمرےمیں قلم اٹھایا اور ایک کاغذ پر لکھا: ٭٭٭ گزشتہ سال میرا آپریشن ہوا اور پتا نکال دیا...

ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﻨﺪﮦ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ

ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﻝ ﮐﺮ رﻭﮈ ﭘﺮ ﭼﻼ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ کہﺍﯾﮏ ﺑﺎبا ﻧﮯ ﺯﻣﯿﻦ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﺵ ﭘﺮ ﺭﮔﮍ...

بیٹا یہ لوگ میرے دوست نہیں تھے

ڈاکٹر نے جب میرے والد کے حقے پر پابندی لگائی تو یہ خبر میرے والد کے لیے صورِ اسرافیل کی حیثیت رکھتی تھی‘ یہ پریشان...

امریکہ میں جب ایک قیدی کو پھانسی کی سزا سنائی گئی

امریکہ میں جب ایک قیدی کو پھانسی کی سزا سنائی گئی تو وہاں کے کچھ سائنس دانوں نے سوچا کہ کیوں نا اس قیدی...