از: حضرت امیر محمد اکرم اعوان رحمةاللہ علیہ
(قسط نمبر 23)
*سوال* : کیا ذکر کیلئے قبلہ رخ ہو کر بیٹھنا ضروری ہے؟
جواب : کسی خاص سبب سے مثلاً جگہ کی تنگی کے باعث یا دوران سفر اگر آپ قبلہ رخ نہیں ہو سکتے تو کوئی حرج نہیں کیونکہ نماز کی طرح قبلہ رخ ہونا فرض نہیں ہے ۔البتہ بہتر صورت یہ ہے کہ قبلہ رخ ہو کر ذکر کیا جائے۔
============(باقی آئندہ ان شآءاللہ)
انتخاب، اجیرِ اویسیہ