بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
فرمان مصطفى صلی الله علیہ وسلم اپنے مال و دولت کو زکوٰة کے ذریعےبچاؤ اور اپنی بیماریوں کا علاج صدقہ کے ذریعےکرو اور مصیبت کی لہروں کا سامنا دعا اور گریہ و زاری کے ذریعۓ کرو۔
دعا ہے کہ:-
الله تعالى اپنے خاص كرم سے آپکی زندگى ميں چين و سكون كى ايسى بہار لائے جو كبهى ختم نہ هو،
الله پاک آپ کو ارض و سماء کی تمام آفات وبلاؤں جنات وشیاطین کے شر سے محفوظ رکهےاور بےحساب خوشیاں عطا فرمائے آپ کو همیشہ کی خوشی ،تندرستی اور صحت عطاء فرماۓ. الله تعالٰی استغفار کی توفیق دے اور دعاؤں کو قبول فرماکر اپنا کرم و فضل فرماۓ ۔
*آمین یا رب العالمین*