back to top

“الفاظ” 

  “الفاظ” کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے۔ ہر “لفظ” اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے، 

کچھ لفظ “حکومت” کرتے ہیں۔ ۔ ۔ 

کچھ “غلامی”

کچھ لفظ “حفاظت” کرتے ہیں۔ ۔ ۔ 

اور کچھ “وار”۔ 

ہر لفظ کا اپنا ایک مکمّل وجود ہوتا ہے ۔ جب سے میں نے لفظوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنا شروع کیا،

تو سمجھ آیا ۔۔۔۔!! 

لفظ صرف معنی نہیں رکھتے، 

یہ تو دانت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔ جو کاٹ لیتے ہیں۔ ۔ ۔

یہ ہاتھ رکھتے ہیں، 

جو “گریبان” کو پھاڑ دیتے ہیں۔ ۔ ۔

یہ پاؤں رکھتے ہیں،

جو”ٹھوکر” لگا دیتے ہیں۔ ۔ ۔

اور ان لفظوں کے ہاتھوں میں “لہجہ” کا اسلحہ تھما دیا جائے،

تو یہ وجود کو “چھلنی” کرنے پر بھی قدرت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔

اپنے لفظوں کے بارے میں “محتاط” ہو جاؤ، 

انہیں ادا کرنے سے پہلے سوچ لو کہ یہ کسی کے “وجود’ کو سمیٹیں گے

یا کرچی کرچی بکھیر دیں گے۔ ۔ ۔

کیونکہ

یہ تمہاری “ادائیگی” کے غلام ہیں اور تم ان کے بادشاہ ۔ ۔ ۔

اور “بادشاہ” اپنی رعایا کا ذمہ دار ہوتا ہے اور اپنے سے “بڑے بادشاہ” کو جواب دہ بھی….

بڑھاپے کی تیاری

زندگی مہلت دے تو ہر بچے نے جوان اور جوان نے بوڑھا ہونا ہے۔زندگی کے ہر دور کے اپنے چیلنجز ہوتے ہیں۔ بڑھاپےکے چیلنجز...

اس نے اپنے دل کی با ت اس عورت کے والد سے کی

  تین زاہد حج کے سال فقط اللہ عزَّوَجَلَّ کے بھروسے پر زادِراہ لئے بغیر حج کے ارادے سے بیت اللہ شریف کی طرف روانہ...

Hadith: Kindness to Animals

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Hadith: staying home at night

Sahih Al Bukhari - Book of Beginning Of Creation...

اے آدم کے بیٹے!تو خرچ کرتا ره,میں تجھ پر خرچ کرتا رهوں گا

حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا که الله عز...

70 matters related to fasting

70 matters related to fasting

Allah Name: Al Walee

Meaning : The Protecting Friend. In Quran : “Allah is the Guardian...

بچوں کے لئے صحیح اسکول بیگ منتخب کرنے کے 14 اہم نکات

 بچوں کے لئے صحیح اسکول بیگ منتخب کرنے کے...

قرض کی وضاحت

السلام علیکم۔۔  مفتی صاحب ۔۔ مسئلہ ذیل کی وضاحت...

متعلقہ مضامین

بات معمولی سی تھی

" بات معمولی سی تھی ، لیکن اس نے تکرار کا رُخ اختیار کر لیا۔ ہوا کچھ یوں کہ جیسے ہی میں نے ایک دکان...

ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا

میں ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا۔ لیکن راستے میں رش اور چیکنگ کی وجہ سے میں ائیرپورٹ لیٹ پہنچا۔جلدی سے...

لندن – چاکلیٹ خرید کر کھایا کرتا تھا

میں نے لندن میں بادنگٹن کے علاقے میں رہائش رکھی ہوئی تھی۔ آمدورفت کیلئے روزانہ زیر زمین ٹرین استعمال کرتا تھا۔ میں جس اسٹیشن...

ایک شخص گوشت کو فریز کرنے والے کارخانہ میں کام کرتا تھا

ایک شخص گوشت کو فریز کرنے والے کارخانہ میں کام کرتا تھا ایک دفعہ کارخانہ بند ھونے سے پہلے اکیلا گوشت کو فریز کرنے والے...

پیزا بنانا چاہ رہی تھیں

خاتون خانہ پریشان تھیں۔ رات کو گھر میں دعوت تھی۔ پیزا بنانا چاہ رہی تھیں۔ سارا سامان لے آئی تھیں لیکن مشرومز لانا بھول...

سچی کہانی – بیماریاں (کرونا، الرجی، ڈیمنشیا وغیرہ) اور لمبا سجدہ

* بیماریاں (کرونا، الرجی، ڈیمنشیا وغیرہ) اور لمبا سجدہ (سچی کہانی) *یہ تحریر اب لکھ رہا ہوں ، کیونکہ شاید اس کی اب سب...