back to top

ایک پاگل خانے میں ایک صحافی نے ڈاکٹر سے سوال کیا.۔

“آپ کس طرح پہچانتے ہیں کہ، کون ذہنی مریض ہے اور کون نہیں؟؟؟؟

ڈاکٹر — “ہم نے ایک واشنگ مشین پانی سے پورا بھر دیتے ہیں اور مریض کو،

ایک چمچ

ایک گلاس اور

ایک بالٹی

دے کر کہتے ہیں کہ وہ واشنگ مشین کو خالی کرے. “

صحافی — “ارے واہ، بہت اچھے. یعنی جو نارمل شخص ہوتا ہوگا وہ بالٹی استعمال کرتا ہوگا کیونکہ وہ چمچ اور گلاس سے بڑی ہوتی ہے.”

ڈاکٹر — “جی نہیں. نارمل شخص واشنگ مشین میں لگے ہوئے ڈرین سويچ کو گھما کر مشین کو خالی کرتا ہے. ۔۔۔۔

آپ 39 نمبر کے بیڈ پر جائیے تاکہ ہم آپ کا پورا چیک اپ کر سکیں.”

—————————-

اگر آپ نے بھی بالٹی ہی سوچا تھا تو براہ مہربانی بیڈ نمبر 40 پر جائیے.

جلدی فارورڈ کیجئے کیونکہ ابھی بہت سے بیڈ خالی ہیں.



بس پہاڑی علاقے سے گزر رہی تھی.

​ بس پہاڑی علاقے سے گزر رہی تھی. اچانک بجلی چمکی. بس کے قریب آئی اور واپس چلی گئی‘ بس آگے بڑھتی رہی‘ آدھ گھنٹے بعد بجلی دوبارہ آئی‘ بس...

سلام کا جواب

انمول ‏نصیحت

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

جس دن اللہ رسولوں کو جمع فرمائے گا

يَوْمَ يَجْمَعُ اللَّهُ الرُّسُلَ فَيَقُولُ مَاذَا أُجِبْتُمْ ۖ قَالُوا...

بچوں کی خراب تعلیمی کارکردگی

  بچوں کی خراب تعلیمی کارکردگی پر فکر مند والدین...

Hadith: Good to serve Muslims

Hadith: Good to serve Muslims Sahih Al Bukhari...

Hadith and Medical commentary about drinking water while standing

Anas(Radi-Allahu 'anhu):reported that Allah's Apostle (may peace be upon...

Hadith: This Kind of Fasting will not be accepted

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum...

تعلیمی معیار

مرغی کے ڈربوں میں بچے بند کرنے کو سکول...

Hadith: what are you responsible for?

Sahih Al Bukhari - Book of Wedlock, Marriage (Nikaah)...

ذوالحجہ، قربانی اور ہم

مہینوں کی گنتی اللہ کے نزدیک کتاب اللہ میں...

متعلقہ مضامین

کسان کا گھوڑا

ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﻮﮌﺍ ﺍﯾﮏ ﮔﮩﺮﮮ ﮔﮍﮬﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﮔﺮﺍ ﺍﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺍﻭﺍﺯﮮ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯﻟﮕﺎ. ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﺎ ﻣﺎﻟﮏ ﮐﺴﺎﻥ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﭘﮧ ﮐﮭﮍﺍ ﺍﺳﮯ...

کہانی – ایک سانپ

بند دکان میں کہیں سے گهومتا پهرتا ایک سانپ گهس آیا. یہاں سانپ کی دلچسپی کی کوئی چیز نہیں تهی۔اس کا جسم وہاں پڑی ایک...

‏نادان لڑکی – شبنم اور جاوید

وہ ہانپتی کانپتی سیڑھیاں چڑھتی چھت پر پہنچی جانے کیوں نیچے جانے کے بجائے وہ اوپر آ گئی ۔  ٹرن ٹرن ۔۔ فون فور بجنے...

بات معمولی سی تھی

" بات معمولی سی تھی ، لیکن اس نے تکرار کا رُخ اختیار کر لیا۔ ہوا کچھ یوں کہ جیسے ہی میں نے ایک دکان...

ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں

ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں وہ ایک ہومیو پیتھک ڈاکٹر تھے ۔اکثر ایسا ہوتا کہ وہ نسخے پر ڈسپنسر کے لیے لکھتے...