back to top

❗بچہ روز قیامت  والدین سے یہ شکایت نہیں کریگا کہ آپ نے مجھے سفر و سیاحت نہیں کروائی

❗یا آپ نے ہمیں کھلونےاور مہنگا موبائل نہیں دلوائے

❗نا یہ شکایت کرے گا کہ اپ نے مجھے ڈاکٹر انجینئر نہیں بنوایا .

❗نا یہ شکایت کرے گا کہ آپ نے اسے اے لیول او لیول مہنگے اسکول میں نہیں پڑھایا

❗نا یہ شکایت کرے گا کہ آپ نے  اسے عالی شان گھر میں نہیں پالا

❓مگر قیامت کےدن وہ آپکی گردن ضرور پکڑے گا کہ آپ نے اسے نماز کے لئے جاگنا نہیں سکھایا

❓آپ نے اسے برائی سے بچنا نہیں سکھایا

❓آپ نے اسے قرآن و دین اسلام کی تعلیم نہیں دی

❓آپ نے اسے برے لوگوں کی صحبت سے نہیں بچایا

❓آپ نے اسکی شادی میں دیر کر کے اسے فتنے میں مبتلا کروایا

❓آپ نے اسے گانے سننے کی عادت ڈلوائی

❓آپ نے اسےخاص کر کے بچیوں کوستر و حیاء کی تعلیم نہیں دی

❓آپ نے اسے گندے لباس کی عادت دلوائی

❓ آپ نے اسے بڑوں اور رشتوں کا ادب کرنا نہ سکھایا 

*جی! وہ اس دن اپکی اولاد ہونے پرُ افسوس کرے گا  اور کہے گا کہ انھوں نے مجھے اس آگ سے نہیں بچایا آج انکی وجہ سے میں جہنم کا مستحق بنا*

 رسولﷺ نے فرمایا:

” آگاہ ہو جاؤ! کہ تم میں سے ہر ایک نگہبان ہے اور ہر ایک سے اس کی رعایا کے بارے میں سوال ہو گا. (صحیح البخاری، کتاب الاحکام، 7138)”

 اللہﷻ کا فرمان ہے:

“اے ایمان والو ! اپنے اپکو اور اپنے گھر والوں کو آگ سے بچاو جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں. (سورہ التحریم 6)”

بیشک اولاد کا ہونا اک بڑی آزمائش ہے اس آزمائش میں پورا اتریں اولاد کی اچھی تربیت کریں دنیاوی تعلیمات کے ساتھ ساتھ دینی تعلیمات پہ زور دیں نماز کا پابند اور بڑوں کا ادب کرنے والا بنائیں ایسا نہ ہو دنیا کے دیکھاوے اور دوڈ میں آپ اپنی اور اپنی اولاد کی آخرت خراب کر بیٹھیں اور بروز محشر آپکی اولاد آپکا گریبان پکڑے.

ایک حاجی صاحب کافی بیمار تھے

ایک حاجی صاحب کافی بیمار تھے کئی سالوں سے ہر ہفتے پیٹ سے چار بوتل پانی نکلواتے تھے اب ان کے گردے واش...

Hadith: Show Off

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

Want Allah SWT to Forgive You? Forgive Others

By Sheikh Salman al-Oudah If we want Allah...

بغداد کا جنید پہلوان

کسی زمانے میں بغداد میں جنید نامی ایک پہلوان...

Hadith: A powerful hadith…. we must take advantage of it.

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah ...

ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﮯ ﻧﮯ ﮐﭽﮭﻮﺍ ﭘﺎﻝ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﮯ ﻧﮯ ﮐﭽﮭﻮﺍ ﭘﺎﻝ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔۔۔۔۔۔۔ ...

جو تم مایوس ہو جاو

*جو تم مایوس ہو جاو*، *تو رب سے گفتگو کرنا* وفا...

متعلقہ مضامین

جنازہ

ایک جنازے سے فارغ ہوتے ہی ایک بابا جی قبر کے قریب آ کر کھڑے ہو گئے اور پوچھنے لگے..بیٹا بتاؤ اگر یہ شخص...

استاد جب شام کو بچے کے گھر گئے تو دیکھا

          ایک بچے نے اک استاد کو اپنےگھر ایک مضمون پڑھانے کے لئے مقرر کیا. استاد نے اسے اک ٹاپک سمجھایا اور کہا کہ...

بے شک اللہ ہی جانتا ہے سب کے دلوں کے حال

راشن کی تقسیم کا سلسلہ شروع تھا۔ جیسے ہی ایک پرانے مکان پر نظر پڑی، اُس کا دروازہ کھٹکھٹانا چاہا ہی تھا کہ ساتھ...

وہ ترکی کے راستے یونان جانا چاہتے تھے

  مجھے کسی صاحب نے ایک دلچسپ واقعہ سنایا. وہ ترکی کے راستے یونان جانا چاہتے تھے. ایجنٹ انھیں ترکی لے گیا. یہ ازمیر شہر میں دوسرے لوگوں...

سب سے زیادہ خوشی آپ کو کس چیز میں محسوس ہوئی

حقیقی خوشی عبدالغفار سلفی ، بنارس        ایک ٹیلی فونک انٹرویو میں ریڈیو اناؤنسر نے اپنے مہمان سے جو ایک کروڑ پتی شخص تھا...