اے اللّٰہ ! ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر کرنے والا ، مصائب و مشکلات پر صبر کرنے والا اور اپنے دوستوں کا مددگار بنا اے اللّٰہ ! ہمارے گناہوں کی وجہ سے اپنے انعام و اکرام سے محروم نہ فرمانا. اے اللّٰہ ! ہم سوال کرتے ہیں تجھ سے سکون بخش زندگی ، رزق میں فراخی اور نیک عمل کا.
الله ذوالجلال آپکو سکون قلب عطا فرماۓ اور تاحیات ایمان وعافیت کے ساتھ تندرست سلامت اور شاد و آباد رکهے کسی کامحتاج نہ کرے اور هر وقت اپنی پناه میں رکهے.آمین