back to top

لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ

حضرت ابوموسیٰ کہتے ہیں، کہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ ایک سفر میں تھے، جب ہم لوگ بلندی پر چڑھتے تو تکبیر کہتے، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اے لوگو اپنے اوپر نرمی کرو، اس لئے کہ تم کسی بہرے اور غائب کو نہیں پکارتے بلکہ تم اس کو پکا تے ہو، جو سننے والا اور دیکھنے والا ہے، پھر میرے پاس تشریف لائے میں اپنے دل میں لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ کہہ رہا تھا تو آپ نے فرمایا اے عبداللہ بن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ کہہ اس لئے کہ وہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے یا (راوی کو شک ہے کہ) آپ نے فرمایا کہ میں تمہیں ایسا کلمہ نہ بتاؤں جو جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے وہ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ ہے۔

Narrated
Abu Musa: We were in the company of the Prophet ﷺ on a journey, and
whenever we ascended a high place, we used to say Takbir (in a loud
voice). The Prophet ﷺ said: “O people! Be kind to yourselves, for you
are not calling upon a deaf or an absent one, but You are calling an
All-Hearer, and an All-Seer.” Then he came to me as I was reciting
silently, “La haula wala quwwata illa billah.” He said: “O `Abdullah bin
Qais! Say: La haula wala quwwata illa billah, for it is one of the
treasures of Paradise.” Or he said, “Shall I tell you a word which is
one of the treasures of Paradise? It is: La haula wala quwwata illa
billah (There is neither might nor power except with Allah).”

 

[Sahih Al-Bukhari, Book of Invocations, Hadith: 6384]

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Hadith: blessing in disaster

Sahih Al Bukhari - Book of Patients Volumn 007, Book...

7 Things Instructed by Prophet Mohammad (PBUH)

Sahih Al Bukhari - Book of Oppressions Volumn 003, Book...

کیا آپ کے ایسے دوست ہیں؟

 امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا: جب اہل جنت جنت...

مسافر ستہتر کلو میٹر پندرہ دن

*الجواب باسم ملھم الصواب* اگر آدمی وطن سے کم از...

Hadith: Do not Reject the Gifts of Perfumes

Narrated 'Azra bin Thabit Al-Ansari...

آئیے اپنی نمازوں کا معیار اچھا کرے

اپنی نماز کا معیار اچھا کریں تنبیہ الغافلین میں لکھا ہے کہ...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے