back to top

 ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻃﻮﻃﺎ ﭘﺎﻝ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﯾﮏ ﺑﻠﯽ ﻃﻮﻃﮯ ﭘﺮ ﺟﮭﭙﭩﯽ ﺍﻭﺭ ﻃﻮﻃﺎ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﻟﮯ گئی.ﺻﺎﺣﺐ ﺭﻭﻧﮯ ﻟﮓ گئے

ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﻨﺎﺏ ﺁﭖ ﮐﯿﻮﮞ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﻮ ﮨﻢ ﺁﭘﮑﻮ ﻃﻮﻃﺎ ﻻ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ

ﻭﮦ ﺻﺎﺣﺐ ﺑﻮﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﻃﻮﻃﮯ ﮐﯽ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ بلکہ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺭﻭ ﺭﮬﺎ ہوں

ﭘﻮﭼﮭﺎ: ﺟﻨﺎﺏ ﻭﮦ ﮐﯿﻮﮞ؟

ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ: ﺩﺭﺍﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻃﻮﻃﮯ ﮐﻮ ﮐﻠﻤﮧ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ. ﻃﻮﻃﺎ ﺳﺎﺭﺍ ﺩﻥ ﮐﻠﻤﮧ ﭘﮍﮬﺘﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺐ ﺑﻠﯽ ﻃﻮﻃﮯ ﭘﺮ

ﺟﮭﭙﭩﯽ ﺗﻮ ﻃﻮﻃﺎ ﮐﻠﻤﮧ ﺑﮭﻮﻝ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭨﺎﺋﯿﮟ ﭨﺎﺋﯿﮟ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﺎ. ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺏ ﯾﮧ ﻓﮑﺮﮐﮭﺎﺋﮯ ﺟﺎﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﻠﻤﮧ ﭘﮍﮬﺘﺎ ﮨﻮﮞ، لیکن ﺟﺐ ﻣﻮﺕ ﮐﺎﻓﺮﺷﺘﮧ ﻣﺠﮫ ﭘﺮﺟﮭﭙﭩﮯ ﮔﺎ تو ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﻠﻤﮧ ﻧﮑﻠﮯ ﮔﺎ. ﯾﺎ

ﻃﻮﻃﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭨﺎﺋﯿﮟ ﭨﺎﺋﯿﮟ ﻧﮑﻠﮯ ﮔﯽ؟

ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮ:

ﮐﻠﻤﮧ ﺗﻮ ﮨﻢ ﻟﻮﮒ ﺑﮭﯽ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﮐﮫ ﯾﺎ ﻏﻢ ﮨﻢ ﭘﺮ

ﺟﮭﭙﭩﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮨﻢ ﮐﻠﻤﮧ ﺑﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﻃﻮﻃﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭨﺎﺋﯿﮟ ﭨﺎﺋﯿﮟ ﮐﺮﻧﮯ

ﻟﮓ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ. ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﭨﺎﺋﯿﮟ ﭨﺎﺋﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺱ

ﮐﺮﯾﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮔﺰﺍﺭﮦ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ﺟﺲ ﭘﺮ ﭼﺎﮨﮯ ﺍﭘﻨﯽ

ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺮﺳﺎﺕ ﮐﺮﺩﮮ ﺟﺲ ﺳﮯ ﭼﺎﮨﮯﺍﺱ ﺳﮯ ﭼﮭﯿﻦ ﻟﮯ .۔ ﮨﻤﯿﮟ

ﺗﻮ ﮨﺮ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺷﮑﺮ ﮨﯽ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ

ﺍﯾﮏ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮨﯽ ﺗﻮ ﺩﺭ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ

(ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺭﻭﻣﯽ ﻧﮯ ﻋﺠﯿﺐ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ)

سورہ البقرہ کی آخری آیات

   سورہ البقرہ کی آخری آیات جو ہم میں سے بہت سے لوگوں کو زبانی یاد بھی ہیں۔ ان آیات کا ایک بہت دہرایا جانے...

زندگی میں سادگی اپناؤ

*﷽**السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*زندگی میں سادگی اپناؤ جتنی سادہ تمہاری زندگی ہوگی ، اُتنی پریشانیاں کم ہوں گی۔بے شک زندگی تھکا دینے والی...

شکوے سے شکر تک

دعا مانگ لیں

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

ظلم اور شرک

سورہ لقمٰن آیت نمبر 13 وَ اِذۡ قَالَ لُقۡمٰنُ لِابۡنِہٖ...

Hadith: Being far from mosque is also a blessing

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum...

معمولی چال سے چل کرآؤ

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، "جب تم اقامت...

Health Advice: Low Blood Pressure in Ramadan

During fasting, it is not uncommon for...

Hadith: Wife Spending from Home Meals

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum...

وہ (فرشتے) جو عرش کو اٹھائے ہوئے ہیں اور جو اس کے گرد موجود ہیں

سورہ الغافر آیت نمبر 7 اَلَّذِیۡنَ یَحۡمِلُوۡنَ الۡعَرۡشَ وَ مَنۡ...

مومن اور مشرک کی شادی

2 : سورة البقرة 221 وَ لَا تَنۡکِحُوا الۡمُشۡرِکٰتِ حَتّٰی...

متعلقہ مضامین

بھیک کی حوصلہ افزائی یا حوصلہ شکنی

دو نوعمر بچوں کو بازار بھیجا ۔ ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے  اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر فروخت کرنے...

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا

سب سے زیادہ خوشی آپ کو کس چیز میں محسوس ہوئی

حقیقی خوشی عبدالغفار سلفی ، بنارس        ایک ٹیلی فونک انٹرویو میں ریڈیو اناؤنسر نے اپنے مہمان سے جو ایک کروڑ پتی شخص تھا...

میرا پاجامہ

*عید کاپاجامہ.......* اک آدمی نے ڈانٹا جو درزی کی ذات کو، کرتہ  پاجامہ آ ھی گیا    چاند رات کو دیکھا پہن کے جب اسے کرتہ تو ٹھیک...

ابراھیم بن ادھم اور دو فرشتے

حضرت ابراھیم بن آدھم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جن دنوں میں بیت المقدس میں تھا ان دنوں کا واقعہ ھے کہ ایک...