back to top

آئیے اپنی نمازوں کا معیار اچھا کرے

اپنی نماز
کا معیار اچھا کریں

 

تنبیہ
الغافلین میں لکھا ہے کہ نماز میں آنے والے لوگ دو  طرح کے
ہیں

 خاص اور عام

خاص لوگ بڑے احترام کے ساتھ وقار کے ساتھ حاضر ہوتے ہیں۔ یقین اور ہیبت کے ساتھ کھڑے ہوتے
ہیں اور پوری تعظیم کے ساتھ نماز ادا کرتے ہیں اور دل میں خوف لیے ہوئے واپس ہوتے
ہیں

 

 عام
لوگ
غفلت سے آتے ہیں جہالت کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں وسوسوں کے ساتھ نماز ادا کرتے
ہیں اور بے پرواہی کے ساتھ لوٹ جاتے ہیں ۔

حاصل کلام:  آئیے آج سے معیاری نماز پڑھنے کی نیت اور کوشش کریں

 

   تنبیہ
الغافلین : 
باب نماز کی
تکمیل اور خشوع

 

 

aapkafaida.com

 

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کہانی – ایک سانپ

بند دکان میں کہیں سے گهومتا پهرتا ایک سانپ...

بہن/بھائی کو زکات دینے کا حکم

بہن/بھائی کو زکات دینے کا حکم سوال: کیا بہن کو زکات...

استغفارکو لازمی کرلیں

کیا آپ پریشان ہیں ؟ کیا آپ سخت ذہنی اذیتوں...

ہرن اور شیر

ہرن کی رفتار تقریباً 90 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی...

بیٹیوں کو جنابت و طہارت کے مسائل بھی سکھادیں

 ہمارے معاشرے میں پڑھے لکھے ان پڑھوں کی...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے