حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجو اللہ تعالی کے لۓ عاجزی اختیارکرے اللہ تعالی اسکو بلند فرماتے ھیں وہ اپنی نگاہ میں حقیر ھوتا ھے لیکن لوگوں کی نگاہ میں بلند ھوتا ھےاورجو شخص تکبر اختیار کرتا ھے اللہ تعالی اسکو پست کردیتے ھیں وہ لوگوں کی نگاہ میں حقیرھوتا ھے اوراپنی نگاہ میں بڑ ابنتا ھے یہاں تک کہ وہ لوگوں کے ھاں کتےاورخنزیر سےزیادہ ذلیل ھو جاتا ھے.(مشکوۃ، حدیث#4986 )