حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے آپ نے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے ” تم اس طرح صفیں کیوں نہیں بناتے جس طرح فرشتے اپنے رب کے سامنے صف بستہ ہوتے ہیں؟” ہم نے عرض کیا فرشتے اپنے رب کی بارگاہ میں کس طرح صفیں بناتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا “پہلی صفوں کو مکمل کرتے ہیں اور شانہ بشانہ کھڑے ہوتے ہیں”
تفسیر ابن کثیر
سورۃ صافات
صفحہ 11