back to top

جانتے ہو صاحب…

ہم اپنے ماں باپ پہ سب سے بڑا ظلم کیا کرتے ہیں۔..؟

ہم ان کے سامنے”بڑے” بن جاتے ہیں …

“سیانے” ہو جاتے ہیں …

اپنے تحت بڑے “پارسا نیک اور پرہیزگار” بن جاتے ہیں …

وہی ماں باپ جنہوں نے ہمیں سبق پڑھایا ہوتا ہے ۔.

انھیں “سبق” پڑھانے لگتے ہیں …

ابا جی یہ نہ کرو یہ غلط ہے ۔.

اماں جی یہ آپ نے کیا کیا ..

آپ کو نہی پتا ایسے نہیں کرتے …

ابا جی آپ یہاں کیوں گئے۔.

اماں جی پھر گڑبڑ کر دی آپ نے ..

سارے کام خراب کر دیتی ہیں آپ ..

اب کیسے سمجھاؤں آپ کو …

جانتے ہو صاحب …

ہمارا یہ “بڑا پن یہ سیانا پن” ہمارے اندر کے “احساس” کو مار دیتا ہے …

وو احساس جس سے  ہم یہ محسوس کر سکیں …

کہ ہمارے ماں باپ اب بلکل بچے بن گئے ہیں۔.. 

وہ عمر کے ساتھ ساتھ بے شمار ذہنی گنجلگوں سے آزاد ہوتے جا رہے ہیں …

چھوٹی سے خوشی …

تھوڑا سا پیار…

ہلکی سی مسکراہٹ … 

انھیں نہال کرنے کے لئے کافی ہوتی ہے …

انھیں “اختیار” سے محروم نہ کرو صاحب ….

“سننے” کا اختیار …

“کہنے” کا اختیار …

“ڈانٹنے” کا اختیار …

“پیار” کرنے کا اختیار …

یہی سب انکی خوشی ہے ..

چھوٹی سی دنیا ہے …

ہمارے تلخ رویوں سے وہ اور کچھ سمجھیں یا نہ سمجھیں …

یہ ضرور سمجھ جاتے ہیں ک اب وقت انکا نہیں رہا …

وو اپنے ہی خول میں قید ہونے لگتے ہیں …

اور بلآخر رنگ برنگی ذہنی اور جسمانی بیماریوں کا شکار ہونے لگتے ہیں …

اس لئے صاحب …

اگر ماں باپ کو خوش رکھنا ہے ..

تو ان کے سامنے زیادہ “سیانے” نہ بنیں …

“بچے” بن کے رہیں ..

تا کہ آپ خود بھی “بچے” رہیں …

Hadith: Kindness to animals

  Volume 1, Book 4, Number 174: Narrated Abu Huraira: The Prophet said, "A man saw a dog eating mud...

بادشاہ کا انصاف

ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ ﮐﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﺟﺐ ﻧﯿﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﻼﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﻟﮕﺘﺎ ہے کہ...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

سورة آل عمران ۔ آیۃ (155-160)

سورة آل عمران ۔ آیۃ (155-160) إِنَّ الَّذِينَ تَوَلَّوْا مِنْكُمْ...

Khouf e Ilahi – Fear of God

Khouf-E-ilahi Bohut Badi Dain Hai Har Sache Musalman Ka Dil...

روح کی قوت پرواز کیا چیز ہے؟

****** محافلِ شیخ ******  از: حضرت امیر محمد اکرم اعوان...

Hadith: treating fever

Sahih Al Bukhari - Book of Beginning Of Creation...

Hadith: Disadvantage of pet dog if…

Sahih Al Bukhari - Book of Hunting, Slaughtering Volumn...

ڈاکٹر تیزی سے ہسپتال میں داخل ہوا

ڈاکٹر تیزی سے ہسپتال میں داخل ہوا، کپڑے تبدیل...

درحقیقت بچے کے بگڑنے کی وجہ والدین ہیں

ایک بڑی تعداد ہے ایسے لوگوں کی جو کہتے...

دکھوں کے البم

ایک زمانے میں ، میں ایک پرچہ ، رسالہ...

متعلقہ مضامین

پچاس لاکھ یا تیس لاکھ

پراپرٹی ڈیلر نے اشتہار پڑھا "مکان براۓ فروخت" اس نے مکان کا وزٹ کیا اور ہمراہ ایک پارٹی کو لے کر گیا جو مطلوبہ مکان...

سب سے زیادہ خوشی آپ کو کس چیز میں محسوس ہوئی

حقیقی خوشی عبدالغفار سلفی ، بنارس        ایک ٹیلی فونک انٹرویو میں ریڈیو اناؤنسر نے اپنے مہمان سے جو ایک کروڑ پتی شخص تھا...

Story – Young Man Crying On Road

One day, Malik bin Dinar (rahimaullah) was passing by a place when he noticed a young man wearing old clothes and crying by the...

ایک مشہور مصنف

ایک مشہور مصنف نے اپنے مطالعے کے کمرےمیں قلم اٹھایا اور ایک کاغذ پر لکھا: ٭٭٭ گزشتہ سال میرا آپریشن ہوا اور پتا نکال دیا...

جو کچھ میں کہوں تم بھی وہی کہنا

اللہ پہ یقین.......: یہ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﺭﯾﺎﺽ ﺷﮩﺮ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﻧﯿﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﮐﮯ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﺍﻓﻄﺎﺭ ﺳﮯ...