back to top

فقیہ رحمتہ اللہ علیہ اپنی سند کے ساتھ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا  جانتے ہو کہ میری امت کے مفلس لوگ کون ہیں ؟ صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین نے عرض کیا کہ ہم تو اس کو مفلس کہتے ہیں جس کے پاس درہم و دینار اور سامان وغیرہ کچھ نہ ہو ۔  ارشاد فرمایا میری امت کا مفلس وہ ہے جو قیامت کو نماز روزہ لے کر حاضر ہوگا مگر کسی کو گالی دی ہوگی، کسی پر تہمت دھری ہو گی، کسی کا مال کھایا ہوگا، کسی کا خون گرایا ہوگا،  کسی کو مارا پیٹا ہوگا ۔  پس اس شخص کی نیکیوں میں سے ان تمام لوگوں کو بدلے کے طور پر نیکیاں دی جائیں گی۔   اگر حقوق واجبہ سے پہلے نیکیاں ختم ہوگئی تو پھر حقوق والوں کی خطائیں اس کے ذمہ ڈال دی جائیں گے حتی کہ اسے دوزخ میں ڈال دیا جائے گا۔ اللہ تعالی ہمیں توبہ کی توفیق اور اس پر ثابت قدمی نصیب فرمائیں کیونکہ ثابت قدم رہنا خود توبہ کرنے سے کہیں مشکل ہے ۔

تنبیہ الغافلین

 باب توبہ کا بیان

 صفحہ 148

اگر کوئی نذر مان لے کہ اگرمیرا فلاں کام ہوجائے

السلام علیکم  مفتی صاحب اگر کوئی نذر مان لے کہ اگرمیرا فلاں کام ہوجائے  میں ساری زندگی زندگی روزہ رکھونگا ظاہر ہے کہ ساری...

شادی کی پہلی رات – 10 نصیحتیں

شادی کی پہلی رات 10 نصیحتیں  - امام احمد ابن حنبل رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہنے اپنے بیٹے کو  کیں ہر مرد شادی کرنے سے پہلے ان...

Allah’s Name: As-Samee

پرامن موت

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Hadith: When Allah wants to do good with someone

Sahih Al Bukhari - Book of Knowledge Volumn 001,...

Hadith: about sa’ad RA

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics Of Prayer...

آخر ربایا سود میں ایسی خرابی کیا ہے

'آخر ربایا سود میں ایسی خرابی کیا ہے، قرآن...

Hadith: Advantage of helping someone

Sahih Al Bukhari - Book of Oppressions Volumn 003, Book...

Hadith: woman marrying Christian or Jews ?

Sahih Al Bukhari - Book of Divorce Volumn...

ایک حوصلہ مند بیوی

Book Reference: Aulad Ki Tarbeat

متعلقہ مضامین

کمپیٹیشن – آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا، میں نے ایک شخص کو دیکھا جو مجھ سے آدھا کلومیٹر دور تھا۔ میں نے اندازہ لگایا کہ...

کہانی- طوطے کی موت

ایک بزرگ نوجوانوں کو جمع  کرتے اور انہیں ’’لا الہ الا اللہ ‘‘ کی دعوت دیا کرتے تھے ۔ انہوں نے ایک مسجد کو اپنا...

لندن – چاکلیٹ خرید کر کھایا کرتا تھا

میں نے لندن میں بادنگٹن کے علاقے میں رہائش رکھی ہوئی تھی۔ آمدورفت کیلئے روزانہ زیر زمین ٹرین استعمال کرتا تھا۔ میں جس اسٹیشن...

فرشتہ بننے گیاتھا

میں ایک سرکاری محکمے میں جاب کرتا ہوں۔یہ سردیوں کے دن تھے اور میں مصروفیت کے باعث 2 ماہ15دن کے لمبے عرصے بعد گھر...

طنز کا طریقہ اور طعنہ دینے کا طریقہ اختیار کرنا

آج سے تقریبا تیس پینتیس سال پہلے کی بات ہے ، میں اس وقت دارالعلوم کراچی سے نیا نیا فارغ ہوا تھا ، اس...

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا