کامل مسلمان وہ ہے جو جھوٹ نہ بولے
حضرت صفوان بن سلیم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا گیا کہ مومن بزدل بھی ہوتا ہے ؟ فرمایا ہاں ہو سکتا ہے ۔ پھر عرض کیا گیا کیا مومن بخیل بھی ہوتا ہے؟ فرمایا ہاں ہوسکتا ہے ۔ پھر عرض کیا گیا کیا مومن جھوٹا بھی ہوتا ہے؟ ارشاد فرمایا نہیں
تنبیہ الغافلین
باب: جھوٹ پر وعید
صفحہ 195
*اردو ایپ ڈاؤنلوڈ کریں*
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.aapkafaida.app