رمضان کے حوالے سے ایک ضروری گزارش ہے کہ کویی بھی شخص جو غیر رمضان میں نماز نہ پڑھتا ہو اور رمضان میں مسجد آنا شروع ہو جایے خدارا اسکا مذاق مت اڑائیں یا اپنے کسی قول و فعل سے اسکو Discourage نہ کرے .عام مشاھدے سے یہی بات سامنے آیی ہے کے ایسے لوگو کا جب مذاق اڑایا جاتا ہیں تو وہ مسجد آنا چھوڑ دیتے ہین جسکا وبال یقینا مذاق اڑانے والے پر ہوگا .الله اور بندے کا معاملہ ہیں ایک دفعہ کسی کو مسجد اور عبادت کی لذت سے آشنا ہونے دے کیا پتا وہ غیر رمضان میں بھی اسی عادت کو جاری رکھیں
شکریہ