جو ایمان والوں کے درمیان فحاشی پھیلاتے ھیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ھے

إِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَنْ تَشِيعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِينَ آمَنُوا لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۚ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ…..

بے شک جو ایمان والوں کے درمیان فحاشی پھیلاتے ھیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ھے۔اور اللہ جانتا ھے اور تم نہیں جانتے۔۔۔۔

النور 

19۔۔۔۔یہ قرآن کا وہ مقام ھے جہاں دنیا میں بھی عذاب کا وعدہ ھے۔لہذا عریاں مواد نہ دیکھیں نہ آگے forward کریں۔۔۔

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *