غسل کرنا اور ناخن کاٹنا
Thursday ko maghrib k bad agr ap nahao, nails kato to ye friday ki sunnaton me.shumar ho skta h?
سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ غسل کرنا اور ناخن کاٹنا یہ جمعہ کے دن
کی سنتیں نہیں ہیں۔ بلکہ نماز جمعہ کی سنتیں ہیں لہذا نماز جمعہ سے ذرا
پہلے نہانے اور ناخن کاٹنے سے سنت ادا ہوگی
[16/04, 18:46] Mufti Mahmood Ul Hassan: