back to top

دیکھو تمھارے بچے کا علاج ہو جائے گا لیکن تمھیں جلد رقم کا انتظار کرنا ہوگا۔ ڈاکٹر نے اس کے بچے کا معائینہ کرتے ہوئے کہا۔

*صاحب کوئی رعائت*

دیکھو یہ کوئی پھل سبزی کی دکان تو ہے نہیں کہ تمھارے ساتھ رعائت کروں۔ علاج کی جو رقم بن رہی ہے وہی بتائی ہے۔ اس نے ایک نظر اپنے بچے کی طرف دیکھا اور گھر کا سامان ایک ایک کر کے گننے لگا۔

سائیکل۔ مگر سائیکل تو ایک ہی ہے۔

ریڑھی۔ مگر ریڑھی پہ تو وہ سبزی بیچتا ہے۔

اور وہ ریڑھی بھی ایک ہی ہے۔

اس نے دکھ سے بچے کی طرف دیکھا۔۔۔۔ *اس کا بچہ بھی ایک ہی تھا*

یکدم اس کی آنکھوں میں چمک دوڑی۔۔۔۔

*اس کے پاس گُردے دو تھے*

جو تم مایوس ہو جاؤ

جو تم مایوس ہو جاو، تو رب سے گفتگو کرنا وفا کی آرزو کرنا سفر کی جستجو کرنا ......!! یہ اکثر ہو بھی جاتا ہے کہ کوئی کھو بھی...

کامیابی یہ ہے کہ

4 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ پیشاب کپڑوں میں نہ نکلے 8 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ...

بچے کی شکایت​

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

Short dresses and dresses made of thin clothes

Bismillahir Rwa'hmanir Rwa'heem ...

شناختی کارڈ – ہندسو ں کے کوڈ کا مطلب

  قومی شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہے مگر بہت...

Tests From Allah

Allah tells us that we will be tested. He...

میں نے پوچھا کون سی ڈگری لی ہے ؟

  میں نے پوچھا کون سی ڈگری لی ہے ؟ بولا...

Hadith: Treating servants and colleagues

Narrated by Anas (Radi-Allahu 'anhu): I served the Prophet (Sallallahu...

متعلقہ مضامین

ایک مشہور مصنف

ایک مشہور مصنف نے اپنے مطالعے کے کمرےمیں قلم اٹھایا اور ایک کاغذ پر لکھا: ٭٭٭ گزشتہ سال میرا آپریشن ہوا اور پتا نکال دیا...

بلی ، طوطا اور ﭨﺎﺋﯿﮟ ﭨﺎﺋﯿﮟ

 ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻃﻮﻃﺎ ﭘﺎﻝ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﯾﮏ ﺑﻠﯽ ﻃﻮﻃﮯ ﭘﺮ ﺟﮭﭙﭩﯽ ﺍﻭﺭ ﻃﻮﻃﺎ ﺍﭨﮭﺎ...

ایک شخص گوشت کو فریز کرنے والے کارخانہ میں کام کرتا تھا

ایک شخص گوشت کو فریز کرنے والے کارخانہ میں کام کرتا تھا ایک دفعہ کارخانہ بند ھونے سے پہلے اکیلا گوشت کو فریز کرنے والے...

ایک چور اور بادشاہ کی بیٹی

  کسی زمانے میں ایک چور تھا، وہ ایک بادشاہ کے محل میں چوری کرنے کے ارادے سے گیا، رات کا وقت تھا اور محل...