ہماری زیادہ تر تحریریں پڑھنے میں 2 سے 5 منٹ لیتی ہیں -
غیر ضروری اور لمبی بات چیت
رسول الله صلی الله علیه وسلم نےارشاد فرمایا:”ایک زمانه ایسا آۓ گا که لوگ کلام کو اپنی زبانوں سےاس طرح الٹ پلٹ (بلا ضرورت بات کو طول دینا) کریں گے جسطرح گاۓ گهاس کو اپنی زبان سے الٹ پلٹ کرتی هے-” (احمد)