عقلمند کو غفلت کی نیند سے بیدار ہونا چاہیے بیدار ہونے کی چار علامتیں ہیں
پہلی یہ کہ دنیا کے کاموں میں قناعت اختیار کرے اور آہستہ چلے
دوسری یہ کہ آخرت کے کاموں میں حرص اختیار کرے اور سبقت دکھائے
تیسری یہ کہ دینی امور میں علمی تدابیر اور جدوجہد سے کام لے
چوتھی یہ کہ مخلوق کے بارے میں ہمدردی اور حسن معاملہ اختیار کرے
حوالہ تنبیہ الغافلین
صفحہ 44