back to top

ذرا دھیرے سے تم چلنا

کہ یہ تو آبگینے ہیں..

کہ یہ وہ آبگینے ہیں

کہ جو گھر بھر کی زینت بھی

کبھی ہو پیاس کی شدت

تو یہ پانی پلاتے ہیں

کبھی سورج کی ہو حدت

تو یہ سایہ بناتے ہیں..

 

یہ ہیں آنگن کے تارے جو

ہمیشہ جگمگاتے ہیں

مکاں کو گھر بناتے ہیں

انھی میں وہ قرینے ہیں 

کہ یہ تو آبگینے ہیں

یہی آنکھوں کی ہیں ٹھنڈک

یہی ٹھنڈک بھی راحت بھی

انھی سے رونق محفل

انھی سے حرمت محمل

بھری شاداب دنیا میں

یہی سرسبز اک حاصل

یہی جنت کے زینے ہیں… 

کہ یہ ہے ماں,یہی بیٹی,یہی بہنا

یہی ہے ہاتھ کا گہنا

محاذوں پر جو نکلو تو

یہی پیروں کی بیڑی بھی..

بنی پسلی سے ہے یہ

اسلیے تھوڑی سی ٹیڑھی بھی..

مگر تم توڑ مت دینا..

انھیں مستور ہی رکھنا

کہ عصمت کے نگینے ہیں

کہ یہ تو آبگینے ہیں..

کبھی سوچا بھی ہے تم نے

یہ کتنا دکھ اٹھاتی ہیں..

تمہاری زندگی کو

کسطرح شاداب بناتی ہیں..

تمھاری راہ کے کانٹے

یہ چن لیتی ہیں پلکوں سے.

سفر آساں بناتی ہیں

سنورجائیں اگر

اک نسل کا ایماں بناتی ہیں

پھر ان معصوم کلیوں کو

یہی عائشہ ,یہی عبدالرحمن بناتی ہیں

انھی میں وہ قرینے ہیں

کہ یہ تو آبگینے ہیں….

How to perform Funeral Prayer – Salatul Janazah – Namaze Janazah

Salatul Janzah is Fard Kafayah, that is, if one prays the prayer than all are bareeuz zimma otherwise all those who received the...

سیاسی لطیفہ

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

وڈیو بن رہی ہے

 اسلام آباد میں بینک مینجر کی جانب سے ایک خاتون...

پھل فروش

ﺷﺮﺍﻓﺖ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﻮﮐﺮ ﭼﺎﺭﭘﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﺳﺎﺭﺍ ﺑﻮجھ...

عورت کی عزت کیسے کی جاۓ

ایک ساتھی انباکس میں آۓ اور کہنے لگے  بھائ...

آنکھوں کی خیانت اور دلوں کے پوشیدہ راز

"اور آپ ڈرائیے انہیں قریب آنے والے دن سے...

میں ایک چھوٹی بچی کی طرح رو رہی تھی

*’روزہ کے ذریعہ میں نے خدا کو پالیا‘**امتہ اللہ...

Fwd: 33 Ways of developing Khushoo’ in Salaah

33 Sababun Lil-Khushoo' Fi Salaah 33 Ways of developing...

مرد کی غیرت

اسی طرح ایک اور واقعہ ہے کہ ایک عورت...

کسی کا پردہ فاش نہ کریں

ایک مصری عالم کا کہنا تھا کہ مجھے زندگی...

متعلقہ مضامین

کہانی- طوطے کی موت

ایک بزرگ نوجوانوں کو جمع  کرتے اور انہیں ’’لا الہ الا اللہ ‘‘ کی دعوت دیا کرتے تھے ۔ انہوں نے ایک مسجد کو اپنا...

کہانی – ایک سانپ

بند دکان میں کہیں سے گهومتا پهرتا ایک سانپ گهس آیا. یہاں سانپ کی دلچسپی کی کوئی چیز نہیں تهی۔اس کا جسم وہاں پڑی ایک...

مائی نیم از جینا

خاتون نے فلائیٹ ہموار ہوتے ہی اپنا ہاتھ میری طرف بڑھا دیا‘ میں نے کتاب بند کی اور اس کے ساتھ گرم جوشی سے...

Story: The Car Stuck In Mud

A man was lost while driving through the countryside. As he tried to reach for the map, he accidentally drove off the road into...