اگر بندے کا نماز با جماعت میں وضو ٹوٹ جائے تو اس کے لیے کیا حکم ہے۔اور اگر امام ہو تو اس کے لیے کیا حکم ہے۔

 السلام وعلیکم مفتی صاحب اگر بندے کا
نماز با جماعت میں وضو ٹوٹ جائے تو اس کے لیے کیا حکم ہے۔اور اگر امام ہو
تو اس کے لیے کیا حکم ہے۔

 

[03/11/2020, 13:11] Mufti Mahmood Ul Hassan: وعلیکم السلام 

دونوں صورت میں اس کو نماز سے نکل کر وضو کرنے کیلئے چلے جانا چاھئے۔ اور وضو کر کے دوبارہ نماز از سر نو پڑھنی چاھئے۔

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *