back to top

سجدہ تلاوت کا طریقہ بتا دیں

اللہ اکبر کہ کر سجدے میں جانا ھے۔ پھر سجدے میں تین بار سجدے کی تسبیح
*سبحان ربی الاعلی* کہنا ھے پھر اللہ اکبر کہ کر سر سجدے سے اٹھاناھے۔ سجدہ
تلاوت مکمل ھوا۔ اس میں نہ تکبیر تحریمہ ھے اور نہ ھی سلام پھیرنا ھے۔

قرآن میں چودہ سجدہ ہےسب کو ایک ساتھ کرنا ہے طریقہ کار کیا ہے ؟ رہنمائی فرمائیں

: تمام سجود تلاوت کو ایک ساتھ کرنا جائز
ھے مگر بہتر یہ ھے۔ کہ ساتھ ساتھ کئے جائیں اسلئے زندگی کا کچھ علم نہیں کب
ختم ھو جائے۔

[05/05/2020,
04:58] Mufti Mahmood Ul Hassan

The Tests from Allah Subhanahu wa Ta’ala

Allah tells us that we will be tested. He also makes it clear to us what is expected from us...

میں کئی بار تنہائی میں سوچتی ہوں کہ کیا مجھے اپنے رب سے محبت ہے؟

کیسے کر لیتی ہیں آپ پابندی سے صبح شام ذکر ۔۔۔ ہم سے تو نہیں ہوتا بھابھی جان۔  آپ کے بھی وہی سب کام ہیں...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

Hadith: Deeds loved by Allah

Sahih al-Bukhari 6464 - To make the Heart...

ککڑ – میرے پاس دو گاڑیاں ہیں اور بہت اچھا بینک بیلنس ہے

اشفاق_احمد_کہتے_ہیں میں نے اپنے بابا جی کو بہت ہی فخرسے...

اگر کوئی نماز کے دوران رکعات کی تعداد بھول جائے

  اگر کوئی شخص نماز کے دوران رکعات کی تعداد...

Hadith: reward for praying like this on Friday

Sahih Al Bukhari - Book of Friday Prayer ...

توبہ ‏- ‏شیطان ‏کو ‏تھکا ‏دینا

شیطان کو تھکا دیناحضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ...

Hadith: Funeral Of The Person Who Was In Debt

Hadith: Funeral Of The Person Who Was In Debt...

متعلقہ مضامین

ایک شخص گوشت کو فریز کرنے والے کارخانہ میں کام کرتا تھا

ایک شخص گوشت کو فریز کرنے والے کارخانہ میں کام کرتا تھا ایک دفعہ کارخانہ بند ھونے سے پہلے اکیلا گوشت کو فریز کرنے والے...

مام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی خوش اخلاقی کا واقعہ

 خطیب نے ایک واقعہ نقل کیا ہے کہ ایک موچی امام  ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے پڑوس میں رہتا تھا، دن بھر بازار میں...

ایک شخص کو اسپتال میں داخل کر دیا گیا

ایک شخص 70 سال کی عمر کو پہنچ گیا ۔ بڑھاپے نے اپنا اثر دکھانا شروع کیا ۔ ایک وقت وہ بھی آیا کہ...

چیونٹیاں مارنے والا پاؤڈر

بھائی۔ ۔ ۔ وہ چیونٹیاں مارنے والا پاؤڈر ہے؟ انہوں نے آتے ہی دکاندار سے سوال کیا تھا، جو اسوقت ہمارے لئے کالی مرچ تول...