حضرت، سجدہ تلاوت کا طریقہ بتا دیجیۓ مجھے کنفرم نہیں ہے۔ جزاک اللّہ [30/04, 17:39] Mufti Mahmood Ul Hassan: اللہ اکبر کہ کر سجدے میں جائیں گے اور تین بار تسبیح کہیں گے پھر اللہ اکبر کہ کر سر سجدے سے اٹھا لیں گے۔ یوں آپ کا سجدہ تلاوت مکمل ھوجائے گا۔ Post navigation سجدہ تلاوت کا طریقہ بتا دیںکب خاموش رہنا چاہئیے؟