back to top

قران حكيم كى نو باتیں

آپس کے معاملات سدھارنے کے لیے کتنی زبردست ہیں قران حكيم كى یہ نو باتیں ، کاش ہم اسے حفظ کرلیں اور اپنے عمل میں لائیں!!!

فتبينوا:

کوئی بھی بات سن کر پھیلانے سے پہلے تحقیق کر لیا کرو . کہیں ایسا نہ ہو کہ بات سچ نہ ہو اور کسی کوانجانے میں نقصان پہنچ جائے۔

 فأصلحوا:

دو بھائیوں کے درمیان صلح کروا دیا کرو. تمام ایمان والے آپس میں بھائی بھائی ہیں۔

 وأقسطوا:

ہر جھگڑے کو حل کرنے کی کوشش کرو اور دو گروہوں کے درمیان انصاف کرو. الله کریم انصاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔

 لا يسخر:

کسی کا مذاق مت اڑاؤ. ہو سکتا ہے کہ وہ الله کے نزدیک تم سے بہتر ہو۔

 ولا تلمزوا:

کسی کو بے عزّت مت کرو۔

6- ولا تنابزوا:

لوگوں کو برے القابات

(الٹے ناموں) سے مت پکارو.

7- اجتنبوا كثيرا من الظن:

برا گمان کرنے سے بچو کہ کُچھ گمان گناہ کے زمرے میں آتے ہیں۔

 ولا تجسَّسُوا:

ایک دوسرے کی ٹوہ میں نہ رہو۔

 ولا يغتب بعضكم بعضا:

تُم میں سےکوئی ایک کسی دوسرے کی غیبت نہ کرے کہ یہ گناہ کبیرہ ہے اور اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانے کے مترادف ہے۔

(سورہ الحجرات)

الله کریم اخلاص کیساتھ عمل کرنے کی تو فیق دے۔

آمین یارب العلمین ۔

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

غالباً1995ء کی بات ہے

آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے!  غالباً1995ء کی بات ہے۔...

​18 Top Tips for parents raising children

​​ 18 Top Tips for parents raising children.....  1. Praise your...

اکثر محفل کیوں بجھ جاتی ہے؟؟

  ایک شخص اپنے دوستوں کی محفل میں باقاعدگی سے شریک...

Hadith: Wedding Invitation

Sahih Al Bukhari - Book of Wedlock, Marriage (Nikaah) Volumn...

ایک کتا کسی نہ کسی طرح محل میں جا گھسا

کہتےھیں کہ ایک بادشاہ نےایک عظیم الشان محل تعمیر...

بکری، بھیڑیا اور دلدل

بکری، پانی کی تلاش میں نکلی... دور اسے پانی...

Today’s Tip: Confidence Vs Arrogance

Learn to tell the difference between Arrogance & Confidence. When...

مفلس ‏لوگ

فقیہ رحمتہ اللہ علیہ اپنی سند کے ساتھ حضرت...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے