back to top

ایک جنازے سے فارغ ہوتے ہی ایک بابا جی قبر کے قریب آ کر کھڑے ہو گئے اور پوچھنے لگے..

بیٹا بتاؤ اگر یہ شخص ابھی دنیا میں واپس آ جائے تو کیا کرے گا..؟

بابا جی کے اس سوال پر ایک دفعہ تو سب کو جھٹکا لگا کہ کیا بات بابا جی کہنے والے ہیں….

بابا جی مسکرائے اور بولے میں انسان ہی ہوں….. سوال کا جواب کوئی دینا چاہے گا…..

ایک
دو شخص ہم آواز ہو کر بولے نیک کام کرے گا اچھائی کے کام کرے گا… اتنے
میں پیچھے سے آوازیں گونجنے لگ گئیں جیسے عموماً ہوتا ہے کہ ایک آدمی بولا
تو سب ہی اپنی اپنی رائے…

ایک آواز بابا جی کہ کان میں پہنچی دین کا کام شروع کر دے گا… ایک آواز آئی قرآن و سنت کو پکڑ لے گا….

ابھی
یہ سلسلہ چل رہا تھا کہ بابا جی کہنے لگے ساری باتوں کا خلاصہ ایک ہی ہے
کہ یہ اللہ کی نافرمانی سے دور ہو کر اللہ اور اس کے رسول کا فرمانبردار بن
جائے گا…..

لیکن پتر بات یہ ہے کہ یہ کبھی نہیں آئے گا….. ھاں تم لوگ جاؤ گے…..

یہ کبھی نہیں کر سکے گا….. لیکن تم لوگ باہر ہو…. اس لیے تم لوگ وہ کرو جو یہ کرنا چاہتا ہے….

یہ
فاصلہ تو صرف دو چار فٹ کا ہے کہ وہ نیچے تم اوپر ہو لیکن درحقیقت یہ بہت
بڑا فاصلہ ہے…. یہ کہہ کر بابا جی نے سلام کیا اور چلتے بنے لیکن پیچھے
کھڑے ہر شخص پر ایک ایسی کپکپی تاری ہوئی ایک ایسی کیفیت ہوئی کہ ہر شخص کی
زبان پر استغفار جاری تھا اور آنکھ نم تھی۔

سورہ الکہف کا تعارف

سورہ الکہف آیت نمبر 0 بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ترجمہ: شروع اللہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے، بہت مہربان ہے تفسیر: سورة الکہف تعارف...

اگر آپ کا اچانک پیشاب بند ہو جائے تو آپ کو کیا کرنا چاھئے

  *اگر آپ کا اچانک پیشاب بند ہو جائے تو آپ کو کیا کرنا چاھئے*  یہ طبی مضمون ایک معروف ایلوپیتھی ڈاکٹر کا تجربہ ھے.  وہ 70 برس کے...

Hadith : Having Dog In House

دکھوں کی البم

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Hadith: Very Important things while performing prayer

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics Of Prayer ...

خرچ کرنے والے کو فایدہ

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا‎ ‎ھر...

رشتوں میں محبت کیسے پیدا کریں؟

1. ایک دوسرے کو سلام کریں - (مسلم: 54) 2....

Do I Really Know What is Halal and What is Haram?

I have observed that the concept of Halal and...

Hadith: Guardian

Sahih Al Bukhari - Book of Manumission Of...

متعلقہ مضامین

میرا پاجامہ

*عید کاپاجامہ.......* اک آدمی نے ڈانٹا جو درزی کی ذات کو، کرتہ  پاجامہ آ ھی گیا    چاند رات کو دیکھا پہن کے جب اسے کرتہ تو ٹھیک...

آج ایک شادی پر جانا ھوا

آج ایک شادی پر جانا ھوا،ھال کے ایک کونے پر نظر گئی تو ایک جان پہچان والے شخص پر نظر پڑی...جو اکیلا ھی بیٹھا...

بابا جی اور سموسے پکوڑے

  بابا جی! کل میرے گھر میں افطاری ہے، قریباً سو احباب ہونگے، مجھے سموسے اور پکوڑے چاہئیں، کتنے پیسے دے جاوں؟ میں نے پوچھا، بابا...

سبزی منڈی اور سوٹ

ننھی دکان میں نے دیکھا کہ ماں اپنے بیٹے کو آہستہ سے مارتی اور بچے کے ساتھ خود بھی رونے لگتی۔ میں نے آگے ہو...

ﭼﻮﺭ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ

*ﺍﯾﮏ ﭼﻮﺭ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ* ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﻋﻮﺭﺕ جاگﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﭼﻮﺭ ﻧﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻟﯿﭩﮯ ﻟﯿﭩﮯ ﺑﻮﻟﯽ , ﯾﻘﯿﻨﺎً ﺣﺎﻻﺕ...