back to top

الحمداللہ آج زندگی کا ایک اور قیمتی دن نصیب ھوا

                                                                            

الحمداللہ آج زندگی کا ایک اور قیمتی دن نصیب ھوا، دعا ھے کہ الله اسے ایمان، امن،سلامتی، رحمت، برکت، صحت، عافیت، خوشی، فضل وکرم، خیر و خوبی سے گزارے. ازواج، اولاد، احباب سے راحت ملے. نماز قائم کرنے، صدقہ ادا کرنے، صلۂ رحمی، درگزر، نرمی اختیار کرنے، زبان ھاتھ کے درست استعمال، مثبت سوچ کی توفیق عنایت فرمائے. مسافروں کو سہولت، بیمار کو شفا، کمزور کو طاقت، پریشان حال کی پریشانی دور ھو. روزی، رزق، علم، نیکی میں اضافہ ھو. گناہوں کی معافی، دعاؤں کی قبولیت نصیب ھو. محبت، مسکراہٹ، آسانیاں، خوشیاں پھیلانے کی سعادت ملے. شکر گزار دل، ذکر الله سے معمور زبان نصیب ہو.

آمین یارب العالمین

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرسٹینا اور حینا

’’کرسٹینا‘ میری بڑی بیٹی‘ اﷲ تعالیٰ کی طرف سے...

سجدہ سہو واجب نہیں تھا لیکن اس نے سجدہ کرلیا نماز ہوگی یا نہیں

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎  اگر کسی نے نماز...

*رشتے داروں سے رابطے میں رہنا اور حسن سلوک کرنا

امام احمد رحمۃ اللہ علیہ نے روایت کیا ہے...

Hadith: Good and Bad Dream

Sahih Al Bukhari - Book of Interpretation Of Dreams...

Miswak: A Cultural, Religious And Scientific Heritage

Dear Fellows I will post a series of articles comprising...

نماز ختم ہونے کے بعد جب وہ مسجد سے نکلنے لگا

ایک آدمی مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے آیا...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے