back to top

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ هِشَامِ بْنِ الْغَازِ بْنِ رَبِيعَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَكْحُولٍ الدِّمَشْقِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏   مَنْ قَالَ حِينَ يُصْبِحُ أَوْ يُمْسِي:‏‏‏‏ اللَّهُمَّ إِنِّي أَصْبَحْتُ أُشْهِدُكَ، ‏‏‏‏‏‏وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ وَمَلَائِكَتَكَ وَجَمِيعَ خَلْقِكَ أَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، ‏‏‏‏‏‏وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ، ‏‏‏‏‏‏أَعْتَقَ اللَّهُ رُبُعَهُ مِنَ النَّارِ، ‏‏‏‏‏‏فَمَنْ قَالَهَا مَرَّتَيْنِ:‏‏‏‏ أَعْتَقَ اللَّهُ نِصْفَهُ، ‏‏‏‏‏‏وَمَنْ قَالَهَا ثَلَاثًا:‏‏‏‏ أَعْتَقَ اللَّهُ ثَلَاثَةَ أَرْبَاعِهِ، ‏‏‏‏‏‏فَإِنْ قَالَهَا أَرْبَعًا:‏‏‏‏ أَعْتَقَهُ اللَّهُ مِنَ النَّارِ  .

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص صبح کے وقت اور شام کے وقت یہ دعا پڑھے  «اللهم إني أصبحت أشهدك وأشهد حملة عرشك وملائكتك وجميع خلقك أنك أنت الله لا إله إلا أنت وأن محمدا عبدك ورسولك»  *اے اللہ! میں نے صبح کی، میں تجھے اور تیرے عرش کے اٹھانے والوں کو تیرے فرشتوں کو اور تیری ساری مخلوقات کو گواہ بناتا ہوں کہ: تو ہی اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے، محمد صلی اللہ علیہ وسلم تیرے بندے اور رسول ہیں*  تو اللہ تعالیٰ اس کا ایک چوتھائی حصہ جہنم سے آزاد کر دے گا، پھر جو دو مرتبہ کہے گا اللہ اس کا نصف حصہ آزاد کر دے گا، اور جو تین بار کہے گا تو اللہ اس کے تین چوتھائی حصے کو آزاد کر دے گا، اور اگر وہ چار بار کہے گا تو اللہ اسے پورے طور پر جہنم سے نجات دیدے گا۔

Sunnan e Abu Dawood Hadees # 5069

والدین کی ناراضگی ختم کرنے کے گُر

ایک عالم دین سے ایک نوجوان شخص نے شکایت کی کہ میرے والدین ادھیڑ عمر ھیں اور اکثر و بیشتر وہ مجھ سے خفا...

زنا کی اجازت ؟

اولاد کے حقوق

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

سکھی رھو گے

ایک ھاتھ الله کی طرف لینے کے لیۓ پھیلاؤ...

ابھی اور اسی وقت

ابھی اور اسی وقت!! اپنی زندگی میں ابھی اور...

اللہ ہی تو ہے جس نے تمہارے لیے رات بنائی تاکہ تم اس میں سکون حاصل کرو

سورہ الغافر آیت نمبر 61  اَللّٰہُ الَّذِیۡ جَعَلَ ...

Hadith: Right Way of Putting The Shoes On

  Sahih Al Bukhari - Book of Dress...

دعا نہ چھوڑیں، یہ کامیابی کی کنجی ھے

دن کا آغاز نماز فجر، اذکاراور توکل علی الله...

لطائف کیسے محسوس ہوتے ہیں؟

Lataif agar mehsoos hon to wo lataif to rahe...

یورک ‏ایسڈ ‏کو ‏کنٹرول ‏کریں

 ایسی خوراک جس میں یورک ایسڈ پیدا کرنے والا مادہ...

متعلقہ مضامین

ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﮧ ﻻﮒ ﺍﻥ ﮨﻮﺍ

. از قلم✒ ابو مطیع اللہ حنفی                *اصلاح*   ★ﯾﮧ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 4 مہینے ﭘﮩﻠﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ۔۔۔ ﺍﯾﮏ...

میرا توسب کچھ ہی غلط ہے

ایک ہیڈ ماسٹر کے بارے میں ایک واقعہ مشہور ہے جب وہ کسی سکول میں استاد تعینات تھے تو انہوں نے اپنی کلاس کا...

بیوی کا عاشق

بیوی کا عاشق کسی جگہ ایک بوڑھی مگر سمجھدار اور دانا عورت رہتی تھی جس کا خاوند اُس سے بہت ہی پیار کرتا تھا۔ دونوں میں...

ایک ایک میٹر لمبا چمچ

ایک حکیم سے پوچھا گیا: زندگی میں کامیابی کیسے حاصل ہوتی ہے؟ حکیم نے کہا اس کا جواب لینے کےلیے آپ کو آج رات کا...

​ *ایک خوددار پردیسی کی ڈائری کے کچھ اوراق*

*ایک خوددار  پردیسی کی ڈائری کے کچھ اوراق* تحریر علیم خان فلکی  1 جنوری آج میں نے Resign کر دیا۔ مجھ سے جونیر ایک سعودی کو منیجر...

شیر، لومڑی اور گدھا

انتخاب و اضافہ: محمد عمران خان ایک مرتبہ قدرت نے گناہوں کی کثرت کے سبب اہلِ دنیا کو مہلک وبا میں مبتلا کر دیا۔ اور...