back to top

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ قیامت میں تمام حقوق والوں کو انکے حقوق دلائے جائیں گے حتی کہ سینگ والی بکری نے اگر بے سینگ بکری کو مارا تھا تو بے سینگ بکری کو سینگ والی بکری سے بدلہ دلایا جائے گا ۔ اس لئے بندے کو چاہیے کہ وہ اپنے جھگڑے والوں کو راضی کرنے کی کوشش کرے کیونکہ بندے کا  معاملہ اگر اللہ کے ساتھ ہے تو وہ رحیم ہے معافی مانگنے پر بخش دیتا ہے ۔  البتہ اگر معاملہ بندہ کا بندے کے ساتھ ہوگا تو لازمی طور پر اپنے حق کا مطالبہ کرے گا جس میں توبہ استغفار کچھ فائدہ نہیں دیتے جب تک کہ صاحب حق راضی نہ ہو ۔  اگر اسے راضی نہ کر سکا تو قیامت کے دن اس کی نیکیوں سے اپناحق وصول کرے گا جیسا کہ حدیث شریف میں آیا ہے

تنبیہ الغافلین

 باب توبہ کا بیان

 صفحہ 147

دوسروں کی ذلت پہ ہنسنا

مشتاق احمد یوسفی۔  میں آفس میں آتے ہی ایک کپ چائے ضرور پیتا ہوں۔ اُس روز ابھی میں نے پہلا گھونٹ ہی بھرا تھا کہ...

Hadith: Allah is this much Pleased with you if

Sahih Al Bukhari - Book of Invocations Volume 008, Book 075, Hadith Number 321. ----------------------------------------- Narrated By Anas bin Malik Razi Allah Anhu : Allah's Apostle Peace Be Upon Him said,...

Hadith: fasting 3 days a month

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

Hadith: Ungrateful Wives

Sahih Al Bukhari - Book...

ﺍﻳﮏ ﻛﺴﺎﻥ ﻛﻰ ﺑﻴﻮﻯ

ﺍﻳﮏ ﻛﺴﺎﻥ ﻛﻰ ﺑﻴﻮﻯ ﻧﮯ ﺟﻮ ﻣﻜﻬﻦ ﻛﺴﺎﻥ ﻛﻮ...

Hadith: Guardian

Sahih Al Bukhari - Book of Manumission Of...

Hadith: praying before intercourse – very powerful & rewarding

Sahih Al Bukhari - Book of Beginning Of Creation...

Hadith: Women Covering Them With Sheets

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics Of Prayer...

اللہ نے ان لوگوں کا قول سن لیا ہے

القرآن ‏أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم لَقَدْ سَمِعَ...

متعلقہ مضامین

ایک ایک میٹر لمبا چمچ

ایک حکیم سے پوچھا گیا: زندگی میں کامیابی کیسے حاصل ہوتی ہے؟ حکیم نے کہا اس کا جواب لینے کےلیے آپ کو آج رات کا...

بابا جی اور سموسے پکوڑے

  بابا جی! کل میرے گھر میں افطاری ہے، قریباً سو احباب ہونگے، مجھے سموسے اور پکوڑے چاہئیں، کتنے پیسے دے جاوں؟ میں نے پوچھا، بابا...

بات معمولی سی تھی

" بات معمولی سی تھی ، لیکن اس نے تکرار کا رُخ اختیار کر لیا۔ ہوا کچھ یوں کہ جیسے ہی میں نے ایک دکان...

امریکہ میں جب ایک قیدی کو پھانسی کی سزا سنائی گئی

امریکہ میں جب ایک قیدی کو پھانسی کی سزا سنائی گئی تو وہاں کے کچھ سائنس دانوں نے سوچا کہ کیوں نا اس قیدی...

ماروی تو اب آٹھ سال کی ہو رہی ہے

ام عثمان مظہر تربیت کی عمر Teen age سے پہلے پہلے ہے تو پھر ماروی تو اب آٹھ سال کی ہو رہی ہے ۔۔۔ تو...