back to top






Practices that Almighty Allah dislikes Part 1 of 2
                                             There are 3 major Topics       (1) Whom does Allah Curse?
                                                                                         (2) Allah’s Wrath His Anger and Rage descends on whom
 (3) What are the bad practices and bad habits of mankind that Allah dislikes or hates?
In this booklet only the 3rd topic “What Allah (The Almighty) dislikes” is cited (mentioned)

اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ ۔ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
(1) ZULM (Oppression, Evil, Wrongdoing)
وَاللّٰہُ لَا یُحِبُّ الظّٰلِمِیْنَ 
سُوْرَۃُ اٰلِ عِمْرٰن ۵۷/ ۳
اوربے شک اللہ تعالیٰ ظالموں کو محبت نہیں کرتا 
1a) Allah does not love the wrong doers (unjust) [Quran-Surah-3/57]
اِنَّہُ لَا یُحِبُّ الظّٰلِمِیْنَ 
سُوْرَۃُ الشُّوْرٰی ۴۰/ ۴۲
اللہ تعالیٰ ظالموں کو محبت نہیں کرتا 

1b) Allah does not love the wrong doers (unjust) [Quran-Surah-42/40]

 (2) KUFR (Rejection of faith)
فَاِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الْکٰفِرِیْنَ 
سُوْرَۃُ اٰلِ عِمْرٰن ۳۲/ ۳
اوربے شک اللہ تعالیٰ کافروں کو پسند نہیں فرماتا

2aAllah does not love the unbelievers (rejectors of Faith)     [Quran-Surah-3/32]

وَاللّٰہُ لَا یُحِبُّ کُلَّ کَفَّارٍ اَثِیْمٍ 
سُوْرَۃُ الْبَقَرَۃِ ۲۷۶/ ۲
 اور بلا شبہ اللہ تعالیٰ کسی ناشکرے گنہگار کو دوست نہیں رکھتا

2b)  “Surely Allah does not love him who is unthankful and sinful.” [Quran-Surah-2/276]

(3) SHIRK (Mushrik associates others with Allah)
اِنَّہُ مَنْ یُّشْرِکْ بِاللّٰہِ فَقَدْ حَرَّمَ اللّٰہُ عَلَیْہِ الْجَنَّۃَ وَمَاْوٰہُ النَّارُ اَلْمَآءِدَۃ ۷۲/۵
یقین مانو کہ جو شخص اللہ کے ساتھ شریک کرتا ہے اللہ تعالیٰ نے
اس پر جنت حرام کردی ہے اور اسکا ٹھکانا جہنم ہی ہے






3) Indeed, he who associates others with Allah, Allah has forbidden him Paradise, and his refuge is the Fire”  (Al-Maida 5/72)
(4) FASAAD (Mischief making)-MUFSIDEEN (Mischief-makers)
وَاللّٰہَ لَا یُحِبُّ الْمُفْسِدِیْنَ 
سُوْرَۃُ الْمَاءِدَۃِ ۶۴/ ۵
اور اللہ تعالیٰ فساد کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا

4a) Allah does not love the mischief-makers[Quran-Surah-5/64]

وَاللّٰہَ لَا یُحِبُّ الْفَسَادَ
سُوْرَۃُ الْبَقَرَۃِ ۲۰۵/ ۲
اور اللہ تعالیٰ فتنہ انگیزی (فساد) کو پسند نہیں فرماتا

4b) Allah does not love the mischief [Quran-Surah-2/205]

اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الْمُفْسِدِیْنَ 
سُوْرَۃُ الْقَصَصِ ۷۷ / ۲۸
بلا شبہ اللہ تعالیٰ فساد کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا

4c)  Allah does not love the mischief-makers.[Quran-Surah-28/77]

(5) UDWAN (Transgression) MU’TADIN (Transgressor)
اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الْمُعْتَدِیْنَ 
سُوْرَۃُ الْبَقَرَۃِ ۱۹۰/ ۲ و سُوْرَۃُ الْمَاءِدَۃِ ۸۷/ ۵ 
اور بلا شبہ اللہ تعالیٰ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا

5a “Surely Allah does not love those who exceed the limits.” [Quran-Surah-2/190] and [Quran-Surah-5/87] 

اِنَّہُ لَا یُحِبُّ الْمُعْتَدِیْنَ 
سُوْرَۃُ الْاَعْرَاف ۵۵/ ۷
اوربے شک اللہ تعالیٰ حد سے گزرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا

5bAllah does not love those who exceed the limits.[Surah Al-A’raf 7/55]


Hadith: Intoxicating drinks are haram

Volume 1, Book 4, Number 243: Narrated Aisha  Razi Allah Anha: The Prophet  Peace Be Upon Him said, "All drinks that...

اتنے کم وقت میں اتنی مزے کی چٹنی کیسے بنا لیتی ہو؟

*محبت ہو جائے تو صدقہ دینا شروع کر دیں، محبت ہو گی تو مل جائے گی، بلا ہوئی تو ٹل جائے گی۔* *ہمیشہ ایک...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

Hadith: woman fasting when husband is home

Sahih Al Bukhari - Book of Wedlock, Marriage (Nikaah)...

حجاب کس کو کہتے ہیں

تم نے کہا کہ یہ ڈیڑھ گز کا کپڑے...

ٹھپہ لگ جاتا ہے

یہ بھی اللہ کی مہربانی ہے کہ اس نے...

استخارہ کی تعریف اور اس کا طریقہ

*مسئلہ #77**استخارہ کی تعریف اور اس کا طریقہ* سوال: استخارہ...

The Trials in Life

  "We may dislike the trials...

ایک مصری عالم لاجواب

ایک مصری عالم کا کہنا تھا کہ مجھے زندگی...

استخارہ کرنے کا طریقہ تفصیل سے بتا دیجئیے

استخارہ کرنے کا طریقہ تفصیل سے بتا دیجئیے براہ...

میٹھے پانی کی تازہ مچھلی

ایک شخص نے مچھلی فروشی شروع کی تو سوچا...

متعلقہ مضامین

سعودی عرب کا معروف طبیب

اس کا نام ڈاکٹر احمد تھا اور وہ سعودی عرب کا معروف طبیب تھا۔ لوگ اس سے مشورہ لینے کے لیے کئی کئی دن...

گولی مارنے کا دل کرتا ہے

ایک نیک شخص ہر روز راستے پہ چلتے ہوۓ لوگوں کو سلام کیا کرتا تھا، ایک آدمی روز اس کو جواب میں گالیاں دیتا تھالیکن...

پیزا بنانا چاہ رہی تھیں

خاتون خانہ پریشان تھیں۔ رات کو گھر میں دعوت تھی۔ پیزا بنانا چاہ رہی تھیں۔ سارا سامان لے آئی تھیں لیکن مشرومز لانا بھول...

ایک شخص گوشت کو فریز کرنے والے کارخانہ میں کام کرتا تھا

ایک شخص گوشت کو فریز کرنے والے کارخانہ میں کام کرتا تھا ایک دفعہ کارخانہ بند ھونے سے پہلے اکیلا گوشت کو فریز کرنے والے...

ایک لومڑی اور اونٹ

ایک لومڑی نے نہر کے دوسری کنارے کھڑے اونٹ سے پوچھا: نہر کا پانی کہاں تک پہنچتا ہے؟ اونٹ نے جواب دیا: گھٹنے تک. جیسے ہی...

ابراھیم بن ادھم اور دو فرشتے

حضرت ابراھیم بن آدھم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جن دنوں میں بیت المقدس میں تھا ان دنوں کا واقعہ ھے کہ ایک...