back to top

ٹھپہ لگ جاتا ہے

Date:

یہ بھی اللہ کی مہربانی ہے کہ اس نے توبہ کا ایک راستہ رکھا ہوا ہے۔ کئی آدمی کہتے ہیں کہ نفل پڑھیں، ورد وظیفہ کریں، لیکن یہ اس وقت تک نہیں چلے گا جب تک آپ نے اس کیے ہوئے برے کام سے توبہ نہیں کر لی۔ جیسے آپ کاغذ لے کے نہیں جاتے ” ٹھپہ ” لگوانے کے لیے۔۔۔۔ کوئی ٹھپہ لگا کر دستخط کر دے تو پھر آپ کا کام ہو جاتا ہے۔ اس طرح “توبہ” وہ ٹھپہ ہے جو لگ جاتا ہے اور بڑی آسانی سے لگ جاتا ہے ۔ اگر آپ تنہائی میں دروازہ بند کر کے بیٹھیں اور اللہ سے کہیں کہ “اللہ تعالیٰ پتہ نہیں مجھے کیا ہوگیا تھا، مجھ سے یہ غلطی، گناہ ہو گیا تھا اور میں اس پر شرمندہ ہوں”۔ بس آپ سے معافی چاہتا ہوں، تو “ٹھپہ” لگ جاتا ہے۔۔۔۔

http://baba-sahiba.blogspot.com

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بچوں کو اچھا شہری بنانے کے طریقے اور ضروری عادات

 بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار بہت اہم...

امام الفقہاء امامِ اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا قیاس

  محمد بن ابراہیم الفقیہ سے روایت ہے ایک...

ملازم کی تنخواہ

*مسئلہ #72* *ملازم کی تنخواہ* سوال: ایک ملازم کو مالک نے مہینے...