back to top

میٹھے پانی کی تازہ مچھلی

ایک شخص نے مچھلی فروشی شروع کی تو سوچا ، دکان پر ایک خوبصورت بورڈ لگا دیا جائے ۔۔۔

جس پر لکھا ہو۔۔۔

۔۔۔یہاں میٹھے پانی کی تازہ مچھلی فروخت ہوتی ہے۔۔۔۔۔

بورڈ بن کر آگیا تو کچھ دوستوں کو مدد کیلئے بلوایا کہ ساتھ مل کر بھاری بھر کم بورڈ لگوایا جاسکے۔۔۔

ایک دوست نے بورڈ پڑھا تو پوچھا تمہارے کاروبار کی کوئی اور شاخ بھی ہے ۔۔۔

جی نہیں ۔۔۔۔

تو پھر “یہاں” کا لفظ اضافی ہے ۔۔۔

اب بورڈ اس طرح ہوگیا۔۔۔

۔۔۔۔میٹھے پانی کی تازہ مچھلی فروخت ہوتی ہے۔۔۔۔

دوسرے دوست نے پوچھا۔۔۔

کیا اس علاقے میں میٹھے پانی کے علاوہ کھارا پانی بھی موجود ہے۔۔۔

جی نہیں۔۔۔۔

تو پھر “میٹھے پانی” کا لفظ اضافی ہے ۔۔۔۔

اب بورڈ اس طرح ہوگیا۔۔۔۔

تازہ مچھلی فروخت ہوتی ہے۔۔۔

ایک اور دوست نے پوچھا۔۔۔

مچھلی باسی بھی بیچو گے۔۔۔۔

جی نہیں۔۔۔۔

تو پھر یہ “تازہ” کا لفظ اضافی ہے۔۔۔

اب بورڈ اس طرح ہوگیا۔۔۔

مچھلی فروخت ہوتی ہے۔۔۔۔

ایک اور دوست نے پوچھا۔۔۔۔

مچھلی ادھار بھی دی جاتی ہے۔۔۔

جی نہیں۔۔۔۔

تو پھر “فروخت” کا لفظ اضافی ہے۔۔۔

اب بورڈ اس طرح ہوگیا۔۔۔۔

مچھلی ہوتی ہے۔۔۔۔

ایک دانا دوست بولے۔۔۔

مچھلی کے علاوہ بھی کچھ بیچو گے؟

جی نہیں۔۔۔۔

تو پھر “مچھلی” کا لفظ اضافی ہے۔۔۔۔

اب بورڈ اس طرح ہوگیا۔۔

ہوتی ہے۔۔۔۔۔

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

رمضان المبارک میں دوائ استعمال کرکےماھوری بند

السلام علیکم جناب جو عورتیں رمضان المبارک میں دوائ...

یہ بھی تو ہو سکتا ہے

اپنی کم تنخواہ پر غم نا کریں ہوسکتا ہے...

Hadith: Curse of Oppressed

Sahih Al Bukhari - Book of Oppressions Volumn...

whom Allah Loves

  Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah...

Hadith: what are you responsible for?

Sahih Al Bukhari - Book of Wedlock, Marriage (Nikaah)...

جن چیزوں سے رسول اللہ ﷺ نے اللہ کی پناہ مانگی.

جن چیزوں سے رسول اللہ ﷺ  نے اللہ کی ...

Hadith: Importance of Azaan and Prayers

As-Salaam Alaikum Wa-Rahmatullahi Wa-BarakatuhuNarrated Abu Huraira (Radi-Allahu...

مدینہ سے ترکی – یہ حادثہ میری ہدایت کا سبب بن گیا

یہ دو ایسے نوجوانوں کا قصہ ہے جو مدینہ...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے