back to top
[12/07, 14:15] Mufti Mahmood Ul Hassan: السلام علیکم۔  عرض ہے کہ اٹھارہ سال پہلے والدین نے اپنی اولاد سے پوچھے بغیر ایک بیٹے کے نام جائیداد کردی جو باقی اولاد کے مقابلے میں حیثیت میں کم اور مستحق تھا  تو ایسا کرنا جائز ہے ؟ اب کیا حکم ہے ؟
[12/07, 14:15] Mufti Mahmood Ul Hassan: وعلیکم السلام  زندگی میں والدین اپنے جائیداد کے خود مالک ھوتے ھیں۔ زندگی میں والدین کی جائیداد کے ساتھ اولاد کا کوئی تعلق نہیں ھوتا لھذا اس میں تصرف کرتے ھوئے اولاد کو اعتماد میں لینے کی چنداں ضرورت نہیں۔ اور زندگی میں والدین جو کچھ اولاد کو دیتے ھیں۔ وہ ھدیہ ھوتا ھے۔ اس میں قانون میراث کی پابندی ضروری نہیں۔ ہاں اس میں کسی کو محروم کرنے کا جذبہ نہیں ھونا چاھئے  ۔ بلکہ کسی ضرورت مند اور مستحق کو نوازنے کی نیت ھونی چاھئے ۔ لھذا مذکورہ صورت میں یہ ھدیہ درست ھے۔

Hadith: Allah Has Hated 3 Things For You

Sahih Al Bukhari - Book of Obligatory Charity Tax (Zakat) Volumn 002, Book 024, Hadith Number 555. ----------------------------------------- Narated By Ash-sha'bi Razi Allah Anhu:...

Major Sins in Islam

عاجزی اور تکبر

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

Hadith: Don’t Exaggerate

Sahih Al Bukhari - Book of Good Manners And...

Hadith: Two good qualities of islam

Do you have these qualities?  do them often !!!...

ایمانداری سے بتائیں

سوڈان کے ایک شخص نے ایک مضمون لکھا ہے۔ اس...

زیادہ تر لوگ تو ثواب کمانے کیلئے قرآن پڑھتے ہیں

بات کہنے کی نہیں لیکن کہے بغیر چارہ بھی...

اگلے 8 سال میں کیا ہونے والا ہے

( ڈاکٹر عطاء الرحمن کا خوبصورت کالم)اگلے 8 سال...

کرکٹ ‏کھیلنا ‏جایز

 جیسے کرکٹ وغیرہ کے بارے میں بھی یہی کہا...

Hadith: Following your Imam Strictly

always be careful in following the imam. Islam promotes...

حسن خاتمہ سے کیا مراد ہے؟

 *"حسن خاتمہ سے کیا مراد ہے؟"* الشيخ بن عثيمين رحمة الله فرماتے...

متعلقہ مضامین

لو بھلا بتاؤ۔ ۔ ۔ گھر میں برکت ہو، تو کیسے ہو؟

لو بھلا بتاؤ۔ ۔ ۔ گھر میں برکت ہو، تو کیسے ہو؟  ابّا دکان پر کھڑے۔ ۔ ۔ ''کُوپیکس'' کیڑے مار پاؤڈر کو گھورتے ہوئے...

مدینہ سے ترکی – یہ حادثہ میری ہدایت کا سبب بن گیا

یہ دو ایسے نوجوانوں کا قصہ ہے جو مدینہ منورہ سے ترکی سیر سپاٹے کیلئے گئے۔ ان کا مقصد اپنے جیسے دوسرے نوجوانوں کی...

چیونٹیاں مارنے والا پاؤڈر

بھائی۔ ۔ ۔ وہ چیونٹیاں مارنے والا پاؤڈر ہے؟ انہوں نے آتے ہی دکاندار سے سوال کیا تھا، جو اسوقت ہمارے لئے کالی مرچ تول...

کل وقار آیا تھا۔۔۔! ولایت میں رہتا ہے – واپس آتے ہی ملنے چلا آیا

کل پھیکے کے گھر کے سامنے ایک نئی چمکتی ہوئی گاڑی کھڑی تھی۔۔۔! سارے گاؤں میں اس کا چرچا تھا۔۔۔! جانے کون ملنے آیا...

نیکی پلٹ کر آتی ہے

ملک صاحب ابھی چند دن پہلے لندن سے اپنے جگر کی پیوند کاری کروانے کے بعد پاکستان واپس آئے ہیں. خدا نے ان کو...

ﭼﺎﻟﯿﺲ ﺳﺎﻟﮧ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﺮ ﺗﮭﭙﮍﻭﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﺵ

کچھ دن پہلے ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮐﺎﻡ ﺳﮯ میانوالی ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮨﻮﺍ ﭼﻨﺎﭼﮧ بندیال ﮐﯽ ﻣﯿﭩﺮﻭ ﮐﯿﺮﯼ ﺳﺮﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ...