حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجو اللہ تعالی کے لۓ عاجزی اختیارکرے اللہ تعالی اسکو‎ ‎بلند فرماتے ھیں‎ ‎وہ اپنی نگاہ میں حقیر ھوتا ھے‎ ‎لیکن لوگوں کی نگاہ میں بلند ھوتا ھےاورجو شخص  تکبر اختیار کرتا‎ ‎ھے اللہ تعالی اسکو پست کردیتے ھیں وہ لوگوں کی نگاہ میں حقیرھوتا ‎ ‎ھے اوراپنی نگاہ میں بڑ ابنتا‎ ‎ھے یہاں تک کہ وہ لوگوں کے ھاں کتےاورخنزیر سےزیادہ ذلیل ھو جاتا‎ ‎ھے.(مشکوۃ، حدیث#4986  )

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *