back to top

بسم الله الرحمن الرحيم

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

فرمان مصطفى صلی الله علیہ وسلم اپنے مال و دولت کو زکوٰة کے ذریعےبچاؤ اور اپنی بیماریوں کا علاج صدقہ کے ذریعےکرو اور مصیبت کی لہروں کا سامنا دعا اور گریہ و زاری کے ذریعۓ کرو۔

دعا ہے کہ:-

الله تعالى اپنے خاص كرم سے آپکی زندگى ميں چين و سكون كى ايسى بہار لائے جو كبهى ختم نہ هو،

الله پاک آپ کو ارض و سماء کی تمام آفات وبلاؤں جنات وشیاطین کے شر سے محفوظ رکهےاور بےحساب خوشیاں عطا فرمائے آپ کو همیشہ کی خوشی ،تندرستی اور صحت عطاء فرماۓ. الله تعالٰی استغفار کی توفیق دے اور  دعاؤں کو قبول فرماکر اپنا کرم و فضل فرماۓ ۔

         *آمین یا رب العالمین*

Hadith: What to do before going to bed

Sahih Al Bukhari - Book of Oneness, Uniqueness Of Allah (Tawheed) Volumn 009, Book 093, Hadith Number 490. ----------------------------------------- ...

کوئی بھی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا

35 : سورة فاطر 18 وَ لَا تَزِرُ  وَازِرَۃٌ  وِّزۡرَ اُخۡرٰی ؕ وَ اِنۡ تَدۡعُ مُثۡقَلَۃٌ  اِلٰی حِمۡلِہَا لَا یُحۡمَلۡ مِنۡہُ شَیۡءٌ وَّ لَوۡ کَانَ...

سکون ‏کہاں ‏ہے

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

​Blessings of Ramadan

The Blessings and benefits of Ramadhan Fasting are...

Hadith : Why Quarreling Is Not Good

see below, due to the querrel, we had such...

دو عبادتیں – زندگی میں حیران کن حد تک تبدیلی

       دو عبادتیں ایسی ہیں کہ اگر تم ان پر...

Khouf e Ilahi – Fear of God

Khouf-E-ilahi Bohut Badi Dain Hai Har Sache Musalman Ka Dil...

ایمانداری سے بتائیں

سوڈان کے ایک شخص نے ایک مضمون لکھا ہے۔ اس...

*گُردوں کو صاف کرنے والی غذائیں

ہمارے پھیپھڑوں کے نیچےدونوں اطراف میں پائے جانے والے لوبیے...

Hadith: Guest treatment

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala...

متعلقہ مضامین

ﭼﻮﺭ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ

*ﺍﯾﮏ ﭼﻮﺭ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ* ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﻋﻮﺭﺕ جاگﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﭼﻮﺭ ﻧﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻟﯿﭩﮯ ﻟﯿﭩﮯ ﺑﻮﻟﯽ , ﯾﻘﯿﻨﺎً ﺣﺎﻻﺕ...

سبزی منڈی اور سوٹ

ننھی دکان میں نے دیکھا کہ ماں اپنے بیٹے کو آہستہ سے مارتی اور بچے کے ساتھ خود بھی رونے لگتی۔ میں نے آگے ہو...