سکونمضامین سکون کہاں ہے By مدیر - February 18, 2023 0 6 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ایک بزرگ سے پوچھا گیا کہ انسان کا ’’سکون‘‘ کہاں چھپا ھوا ھے..؟ فرمایا اگر غفلت ھو جاۓ تو “سجدے” میں اور گناہ ھو جاۓ تو “توبہ” میں.