back to top

‏بابا جی یہ
شیطان پیچھا نہیں چھوڑتا ۔ہر وقت ساتھ لگا رہتا ہے ۔کیا کروں ؟

بابا جی نے
میری بات سنی اور قریب بیٹھے لوگوں کو آواز دینے لگا ۔میں نے پوچھا کیوں بلا 
یا
ہے سب کو؟

ہاتھ کے
اشارے سے مجھے چپ رہنے کا کہا ۔کچھ ہی دیر میں سب آدمی جمع ہوگے ۔بابا جی نے سب سے
معذرت کی اور واپس ‏بھیج دیا ۔

پھر کہنے لگے
بیٹے آپ نے دیکھا میں نے جس کو یاد کیا آواز دی ۔وہ آ گیا نہ ~~ 

ہم لوگ بھی
عجیب ہیں ۔۔

ہر وقت شیطان
کو برا بھلا کہتے ہیں ۔اس کا ذکر کرتے ہیں ۔۔ 

حالانکہ ہم
کو چاہے اللّه سوہنے کا ذکر کریں اس کا شکر کریں بیٹا یہ بڑے راز کی بات ہے ۔۔ ‏

آپ جس کا ذکر
کرو گے وہ ہی متوجہ ہو گا اور اگر اللّه سوہنے کا ذکر کرو گے تو رب سوہنا متوجہ
ہوگا۔ 

 ‏﷽ 

الَّذِيۡنَ
يَذۡكُرُوۡنَ اللّٰهَ قِيَامًا وَّقُعُوۡدًا وَّعَلٰى جُنُوۡبِهِمۡ۔(ال عمران)

ترجمہ:۔ وہی
لوگ سب سے افضل ہیں جو کھڑے،بیٹھے اور لیٹے ہوئے(سوتے جاگتے دونوں حالتوں میں)
اللہ کا ذکر کرتے ہیں۔

نوٹ: سونے کی
حالت ميں صرف دل سے اللہ کا ذکر ممکن ہے اور اس آیت کریمہ سے دل کا ذکر مراد ہے۔

الله تعالیٰ
ہمیں بھی دل کے ذاکرین کی صف میں شامل فرمائے 

آمین یا رب
العالمین

 

بد نگاہی کے جسم پر اثرات

بد نگاہی کے جسم پر اثرات ایک ایسا مضمون جسے پڑھ کر یقینا ہمیں اپنا اپنا محاسبہ کرنا چاہیے کہ کہیں ہم بھی تو اس...

گھر کا ماحول خوشگوار بنانے ، اور سسرال میں اپنی عزت بنانے کے کچھ ٹوٹکے ۔

گھر کا ماحول خوشگوار بنانے ، اور سسرال میں اپنی عزت بنانے کے کچھ ٹوٹکے ۔(1) شوہر کی روٹین یہ بنائیں کہ...

Hadith: Treating Your Servant

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

10 Tips on How to Be a Successful Husband

Alsalamu alaikum warahmatullahi wabarakatuhu. Recently I sent an email "How...

آپ میری کونسی ضرورت پوری کر سکتے ہیں

 خلیفہ عبدالملک بن مروان بیت اللہ کا طواف کر رھا...

Hadith: About Prophet’s (PBUH) Cup – Great Simplicity

Sahih Al Bukhari - Book of One-fifth Of Booty...

Story: The King and the Poor Man

There was a king who decided to take a...

Hadith: Praying while injured

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics Of Prayer Volumn...

ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐو...

ایک انوکھی کنسلٹنسی سروس

ایک دفعہ ایک صحابی نبی کریم صلی الله علیہ...

متعلقہ مضامین

بھیک کی حوصلہ افزائی یا حوصلہ شکنی

دو نوعمر بچوں کو بازار بھیجا ۔ ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے  اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر فروخت کرنے...

ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﻨﺪﮦ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ

ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﻝ ﮐﺮ رﻭﮈ ﭘﺮ ﭼﻼ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ کہﺍﯾﮏ ﺑﺎبا ﻧﮯ ﺯﻣﯿﻦ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﺵ ﭘﺮ ﺭﮔﮍ...

میں ایک چھوٹی بچی کی طرح رو رہی تھی

*’روزہ کے ذریعہ میں نے خدا کو پالیا‘**امتہ اللہ ہادیہ (نومسلمہ کے ایمان افروزتاثرات)**مترجم: ٖڈاکٹر محمد کلیم محی الدین*مجھے احساس ہوا کہ میں جس...

ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں

ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں وہ ایک ہومیو پیتھک ڈاکٹر تھے ۔اکثر ایسا ہوتا کہ وہ نسخے پر ڈسپنسر کے لیے لکھتے...

لندن – چاکلیٹ خرید کر کھایا کرتا تھا

میں نے لندن میں بادنگٹن کے علاقے میں رہائش رکھی ہوئی تھی۔ آمدورفت کیلئے روزانہ زیر زمین ٹرین استعمال کرتا تھا۔ میں جس اسٹیشن...

ہر آفس کی کہانی

مخلص اور محنتی  لوگوں کو کیسے برباد کیا جاتا ہے؟ہر آفس کی کہانی  ایک *چھوٹی سی چیونٹی* کی کہانی سنیں ، جو ہر روز...