back to top

فقیہ رحمت اللہ علیہ  فرماتے ہیں کہ گناہ دو طرح کے ہیں ایک وہ جو اللہ تعالی اور اس کے بندے کے درمیان ہیں اور ایک وہ جو ایک بندہ اور دوسرے بندوں کے درمیان ہیں۔  یعنی ایک گناہ حقوق اللہ سے تعلق رکھتے ہیں اور دوسرے حقوق العباد سے۔ 

 پہلی قسم کے گناہ کی توبہ زبان سے استغفار کرنا اور دلی ندامت کا اظہار کرنا اور آئندہ کے لئے اس گناہ کے نہ کرنے کا عزم کرنا ہے۔  اس طرح سے توبہ کرے گا تو اپنی جگہ سے اٹھنے سے پہلے ہی اللہ تعالی اس کو معاف فرما دیں گے۔  البتہ اگر فرائص چھوٹے ہوئے ہوں تو اتنی توبہ کافی نہیں جب تک کہ ان کی قضا نہ کرے اور ندامت کا اظہار اور استغفار نہ کرے ۔

 اور دوسری قسم کے گناہ کی توبہ تب مفید ہے جب صاحب حق کا حق ادا کرے یا اسے راضی کرے اور وہ اسے معاف کر دے۔  بعض تابعین سے منقول ہے کہ ایک گناہ گار گناہ کرتا ہےاپھر اس پر نادم ہو کر استغفار کرتا رہتا ہے حتٰی کہ جنت میں داخل ہو جاتا ہے تو شیطان کہتا ہے اے کاش! میں  نے اسے گناہ میں مبتلا ہی نہ کرتا .

حضرت ابوبکر واسطی رحمۃ اللہ علیہ سے منقول ہے کہ جلد بازی نہ کرنا ہر کام میں اچھا ہے سوائے تین باتوں کے – اوّل نماز میں جب کہ مستحب وقت ہو جائے – دوسرے میت کے دفن کرنے میں

– تیسرے گناہ ہو جائے تو توبہ کرنے میں.

تفسیر ابن کثیر 

باب: توبہ کا بیان 

صفحہ 133

Fundamentals of A Happy Marriage

by Shahina Siddiqui  Faith: The most basic and essential attribute of a Muslim marriage is the common faith that...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

اپنے گھر کو نماز والا گھر بنائیں

  اپنے گھر کے ماحول کو نماز والا گھر...

تجارت یا کوئی خریدوفروخت اللہ کی یاد سے غافل نہ کرے

سورہ النور آیت نمبر 37 رِجَالٌ ۙ لَّا تُلۡہِیۡہِمۡ...

بیشک اللہ آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ چیزوں کا علم رکھتا ہے

سورہ فاطر آیت نمبر 38 اِنَّ اللّٰہَ عٰلِمُ غَیۡبِ السَّمٰوٰتِ...

Rememberance of Allah

    Abu Huraira (Radi Allah Anhu) Reported Allah's...

Oh Allah – I Believe

Oh ALLAH, I have no money, but I have...

​مرغی کے انڈے

مرغی کے انڈے کے چپٹے سرے میں اللہ تعالیٰ...

اللّٰہ معاف کرنے والا ہے اور معاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے

*معافی خوبصورت عمل ہےـ**چاہے کسی سے معافی مانگنی ہو...

Hadith: treating fever

Sahih Al Bukhari - Book of Beginning Of Creation...

متعلقہ مضامین

ایک چینی بڑھیا

کہتے ہیں ایک چینی بڑھیا کے گھر میں پانی کیلئے دو مٹکے تھے، جنہیں وہ روزانہ ایک لکڑی پر باندھ کر اپنے کندھے پر...

میں تمہیں بڑی ھی کام میں آنے والی نصیحتیں کرونگی

​​ ایک شخص نے چڑیا پکڑنے کےلئے جال بچھایا.. اتفاق سےایک چڑیا اس میں پھنس گئی اور شکاری نے اسے پکڑلیا.. چڑیا نے اس سے...

بھیک کی حوصلہ افزائی یا حوصلہ شکنی

دو نوعمر بچوں کو بازار بھیجا ۔ ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے  اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر فروخت کرنے...

ایک مشہور مصنف

ایک مشہور مصنف نے اپنے مطالعے کے کمرےمیں قلم اٹھایا اور ایک کاغذ پر لکھا: ٭٭٭ گزشتہ سال میرا آپریشن ہوا اور پتا نکال دیا...

لو بھلا بتاؤ۔ ۔ ۔ گھر میں برکت ہو، تو کیسے ہو؟

لو بھلا بتاؤ۔ ۔ ۔ گھر میں برکت ہو، تو کیسے ہو؟  ابّا دکان پر کھڑے۔ ۔ ۔ ''کُوپیکس'' کیڑے مار پاؤڈر کو گھورتے ہوئے...