back to top

سورہ الفَلَق آیت نمبر 1

قُلۡ اَعُوۡذُ  بِرَبِّ الۡفَلَقِ ۙ﴿۱﴾

ترجمہ:

کہو (١) کہ : میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں۔

تفسیر:

1: قرآن کریم کی یہ آخری دوسورتیں معو ّذتین کہلاتی ہیں، یہ دونوں سورتیں اس وقت نازل ہوئی تھیں جب کچھ یہودیوں نے حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر جادو کرنے کی کوشش کی تھی، اور اس کے کچھ اثرات آپ پر ظاہر بھی ہوئے تھے، ان سورتوں میں آپ کو جادو ٹونے سے حفاظت کے لئے ان الفاظ میں اللہ تعالیٰ کی پناہ ما نگنے کی تلقین فرمائی گئی ہے، اور کئی احادیث سے ثابت ہے کہ ان سورتوں کی تلاوت اور ان سے دم کرنا جادو کے اثرات دور کرنے کے لئے بہترین عمل ہے اور حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کو سونے سے پہلے ان سورتوں کی تلاوت کرکے اپنے مبارک ہاتھوں پر دم کرتے اور پھر ان ہاتھوں کو پورے جسم پر پھیر لیتے تھے۔

آسان ترجمۂ قرآن مفتی محمد تقی عثمانی
https://goo.gl/2ga2EU

Hadith: Woman Travel

Hadith: Woman Travel Sahih Al Bukhari - Book of Shortening The Prayers (At-Taqseer) Volumn 002, Book 020, Hadith Number 194.  -----------------------------------------  Narated By Abu...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

مسلمان تو وہی ہے جس کی زبان اور ہاتھ کی ایزا سے مسلمان محفوظ رہے

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اِلرَّحِيم* *السَـلاَمُ...

کاہلی اور مایوسی کا علاج

ڈاکٹر عمر عبد الکافی نے بتایا کہ ایک دن...

Hadith: Height of Ibrahim alaihisalam

Sahih Al Bukhari - Book of Prophets Volumn 004, Book...

Hadith: Allah does not need this fasting if…

Sahih Al Bukhari - Book of Good Manners And...

Hadith: show off

Narrated Jundub (Radi-Allahu 'anhu): The Prophet (Sallallahu 'Alaihi Wa Sallam)...

لہسن پیازکھا کے مسجد نہ آئیے

یہ آرٹیکل کتاب مسجد_کے_آداب سے لیا گیا ہے  ...

Story: Army of Elephants

The following incident is mentioned in Surah Feel of...

متعلقہ مضامین

تھپکی کی طاقت

وہ ایک کند ذہن بچہ تھا۔ روز سکول آتا لیکن اسے کبھی سبق یاد نہیں ہوتا تھا۔استاتذہ سے روز ڈانٹ ڈپٹ اور مار کھانا اس...

نائی اور غربت دی چس

ایک گاوں میں غریب نائی رہتا تھا جو ایک درخت کے نیچے کرسی لگا کے لوگوں کی حجامت کرتا ۔ مشکل سے گزر بسر...

میری شادی ایک امیر گھرانے میں ہوئی

. میری شادی ایک امیر گھرانے میں ہوئی، میرے سسر دو بڑی ٹیکسٹائل ملز کے مالک تھے، دولت کی ریل پیل تھی، دنیا کی...

ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﮧ ﻻﮒ ﺍﻥ ﮨﻮﺍ

. از قلم✒ ابو مطیع اللہ حنفی                *اصلاح*   ★ﯾﮧ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 4 مہینے ﭘﮩﻠﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ۔۔۔ ﺍﯾﮏ...