back to top

مرزا صاحب کا پاجامہ درزی نے زرا لمبا کر لیا۔ مرزا صاحب شرعی یعنی ٹخنوں کے اوپر پاجامہ پہنتے تھے۔ بیگم سے کہا جمعہ سے پہلے زرا پاجامہ چار انچ کم کر دینا۔ بیگم روزمره کی مصروفیت میں بھول گئی۔ دوسرے دن بیٹی سے کہا کے پاجامہ چار انچ کم کر دینا۔ بیٹی بھی ٹال گئی۔ تیسرے دن مرزا صاحب نے بہو کو بولا کے پاجامہ چار انچ کم کر دینا مسروفیت کی وجہ سے اس کے ذہن سے بھی نکل گیا۔

 

حتی کہ جمعہ کا دن آن پہنچا تو اچانک بیگم کو خیال آیا کے آج جمعہ ہے اور مرزا صاحب نیا پاجامہ پہن کر جمعہ ادا کرنے جایئں گے۔ انہوں نے آپنے کمرے میں لے جا کر جلدی جلدی چار انچ کاٹ کے بابر کر کے رکھ دیا۔ کچھ دیر بعد بیٹی کو خیال آیا اس نے بھی چار انچ کاٹ کے سلائی کر کے واپس رکھ دیا۔ پھر تھوڑی دیر بعد بہو نے بھی یہی عمل دہرایا۔

یہاں تک کے جمعہ کا ٹائم ہو گیا۔ مرزا صاحب نے غسل کر کے پاجامہ پہنا تو وہ کچھا بن چکا تھا!!

سوال :صحبت شیخ سے کیا مراد ہے؟

****** محافلِ شیخ ****** از: حضرت امیر محمد اکرم اعوان رحمةاللہ علیہ  (قسط نمبر 23)    سوال :صحبت شیخ سے کیا مراد ہے؟  *جواب* : صحبت شیخ کا مطلب...

ذٰلِکَ الۡکِتٰبُ لَا رَیۡبَ ۚۖۛ فِیۡہِ ۚۛ ہُدًی لِّلۡمُتَّقِیۡنَ

سورہ البقرۃ آیت نمبر 2 ذٰلِکَ  الۡکِتٰبُ لَا رَیۡبَ ۚۖۛ فِیۡہِ ۚۛ ہُدًی  لِّلۡمُتَّقِیۡنَ ۙ﴿۲﴾ ترجمہ: یہ کتاب ایسی ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں (٢)...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

Hadith: Adjusting Property For Less Zakat?

Sahih Al Bukhari - Book of Obligatory...

Hadith: your spendings become sadqa if …

Sahih Al Bukhari - Book of Supporting The Family Volumn...

Aaghosh therapy

.                                 آغوش تھراپی               اشفاق احمد اکثر کہا کرتے تھے...

گارنٹیاں ۔۔۔ وارنٹیاں ‏

  آپ نے اکثر جگہوں پر کچھ شرائط نامہ لکھا ہوا...

تھوڑا ‏سا ‏پانی

ایک چڑیا یا پرندہ آگ میں پانی لیکر آگ ابراہیم...

متعلقہ مضامین

پچاس لاکھ یا تیس لاکھ

پراپرٹی ڈیلر نے اشتہار پڑھا "مکان براۓ فروخت" اس نے مکان کا وزٹ کیا اور ہمراہ ایک پارٹی کو لے کر گیا جو مطلوبہ مکان...

ہمارا رویہ اپنی اولاد کے ساتھ

ابو مطیع اللہ حنفی  ☀☀☀☀ ★ہمارا جو رویہ ہے آج کل اپنی اولاد کے ساتھ کہ ہمارا کمرہ گویا کہ عدالت کا کمرہ ہے ‘ بچوں...

اپنا مسئلہ رکھ اپنے پاس۔ مجھے پیسے دے۔

ایک استاد تھا وہ اکثر اپنے شاگردوں سے کہا کرتا تھا کہ یہ دین بڑا قیمتی ہے۔ ایک روز ایک طالب علم کا جوتا...

بیٹا یہ لوگ میرے دوست نہیں تھے

ڈاکٹر نے جب میرے والد کے حقے پر پابندی لگائی تو یہ خبر میرے والد کے لیے صورِ اسرافیل کی حیثیت رکھتی تھی‘ یہ پریشان...

پیزا بنانا چاہ رہی تھیں

خاتون خانہ پریشان تھیں۔ رات کو گھر میں دعوت تھی۔ پیزا بنانا چاہ رہی تھیں۔ سارا سامان لے آئی تھیں لیکن مشرومز لانا بھول...