back to top

راوى کہتا ہے کہ میں سرکاری ہسپتال میں اپنی بیٹی کے کچھ ٹیسٹ کروانے کیلیئے گیا ہوا تھا۔ فرصت ملنے پر وہیں بنی ہوئی ٹک شاپ سے اپنی بیٹی کیلیئے برگر اور جوس خریدا جو اس نے مزے سے وہیں کھڑے کھڑے کھانا پینا شروع کر دیا۔

اتنی دیر میں میری نظر بنچ پر بیٹھے ایک بچے پر پڑی جو میری بیٹی کو برگر کھاتے بڑی حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ میں نے انسانی ہمدردی میں جلدی سے جا کر اس بچے کیلیئے بھی برگر اور جوس خریدا جو بچے نے بلا توقف کھانا پینا شروع کر دیا۔

اتنی دیر میں بچے کی ماں جو اس کی پرچی بنوانے کیلیئے کھڑکی پر گئی ہوئی تھی واپس آئی، بچے کو برگر کھاتے دیکھا تو دونوں ہاتھ اٹھا کر، باقاعدہ منہ  قبلہ رخ کر کے،  اسے بد دعائیں دینے لگی جس نے اس کے بچے کو یہ چیزیں لیکر دی تھیں۔ کہہ تو وہ بہت کچھ رہی مگر میں نے اپنی بچی کو اُٹھا کر وہاں سے فرار ہوتے ہوئے جو چند باتیں سنیں وہ یہ تھیں کہ:

ایدا ککھ نہ روے جنے میرے بچے نوں ایہہ برگر لے کے دتا اے۔ میں اتنی دور سے کرایہ بھاڑا لگا کر اس کے نہار منہ ٹیسٹ کرانے لائی تھی اور اس بے شرم نے اس کے ساتھ ظلم کر دیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کیا یہ مثالیں ھمارے لیے کافی نہیں کہ مسلمان کی زندگی آزمائش ھوتی ھے

میں نے جب حضرت مریم علیہ السلام کا قصہ پڑھا تو مجھے اُنکی برداشت پر رشک آیا،پھر اسے اپنے لئے سوچا کہ اگر یہ...

عورت کی عزت کیسے کی جاۓ

ایک ساتھی انباکس میں آۓ اور کہنے لگے  بھائ اس موضوع پر لکھیں کہ عورت کی عزت کیسے کی جاۓ۔۔۔؟؟؟ میں اس بھائ کی بات...

Hadith: Guardian

تلاوت کا ناغہ

Ruling from The Guidance

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

Hadith: Abusing A Muslim

Narrated 'Abdullah (Radi-Allahu 'anhu): The Prophet (Sallallahu...

صدقہ کا بہترین اصول

گذشتہ سال اکتوبر  میں  بندہ  حضرت شیخ الاسلام مفتی...

صاحب مروت لوگ

فضیل بن عیاض رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہیں...

اک گڑیا رانی بول اٹھی

جند باپ کی سن کا ڈول اٹھی اک گڑیا رانی...

Story – Be Thankful for the Simple Things

Be Thankful for the Simple Things·  ...

متعلقہ مضامین

شکوے سے شکر تک

آنسو سے مٹھائی تک ایک صاحب شدید مالی تنگی کا شکار تھے… کھانا پینا تو خیر پورا ہو جاتا تھا مگر رہائش کی سخت پریشانی...

ﭼﻮﺭ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ

*ﺍﯾﮏ ﭼﻮﺭ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ* ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﻋﻮﺭﺕ جاگﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﭼﻮﺭ ﻧﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻟﯿﭩﮯ ﻟﯿﭩﮯ ﺑﻮﻟﯽ , ﯾﻘﯿﻨﺎً ﺣﺎﻻﺕ...

ایک چور اور بادشاہ کی بیٹی

  کسی زمانے میں ایک چور تھا، وہ ایک بادشاہ کے محل میں چوری کرنے کے ارادے سے گیا، رات کا وقت تھا اور محل...

لو بھلا بتاؤ۔ ۔ ۔ گھر میں برکت ہو، تو کیسے ہو؟

لو بھلا بتاؤ۔ ۔ ۔ گھر میں برکت ہو، تو کیسے ہو؟  ابّا دکان پر کھڑے۔ ۔ ۔ ''کُوپیکس'' کیڑے مار پاؤڈر کو گھورتے ہوئے...

سعودی عرب کا معروف طبیب

اس کا نام ڈاکٹر احمد تھا اور وہ سعودی عرب کا معروف طبیب تھا۔ لوگ اس سے مشورہ لینے کے لیے کئی کئی دن...

جنازہ

ایک جنازے سے فارغ ہوتے ہی ایک بابا جی قبر کے قریب آ کر کھڑے ہو گئے اور پوچھنے لگے..بیٹا بتاؤ اگر یہ شخص...