back to top

  کل کام کے وقفے کے دوران ہم  چائے کیلئے بیٹھ گئے۔باتوں باتوں میں، میں نے ان سے پوچھا کہ رمضان میں آپ لوگوں کا کام کا کیا طریقہ کار ہوتا ہے۔تو وہ بولا کہ لوگوں کے نزدیک رمضان کا مہینہ برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے۔لیکن ہم جیسے غریبوں کیلئے یہ انتہائی مشکل مہینہ ہوتا ہے۔کیونکہ ہم اگر اس سخت گرمی میں مزدوری کرتے ہیں۔تو روزہ نھی رکھ سکتے۔اور اگر روزہ رکھتے ہیں۔تو کام نھی کر سکتے۔

   لیکن مسئلہ یہ ہے۔کہ اگر کام نھی کریں گے۔تو پھر کھائیں گے کیا۔۔؟ کیونکہ بچے تو لازمی دوسروں کے بچوں کی طرح افطاری میں پکوڑے ،کھجوریں اور دوسری چیزوں کی ڈیمانڈ کرتے ہیں۔ان کو کیا پتہ کہ باپ پر کیا گزر رہی ہے۔اور ان کو کرنا بھی چاہیئے۔کیونکہ غریب کے گھر پیدا ہونے میں ان کا تو کوئی قصور نھی ہے۔

   اس کی یہ باتیں واللہ ابھی تک ذہن میں گھوم رہی ہے۔رنگین رنگین دسترخوانوں کی سلیفیاں اپ لوڈ کرنے سے بہتر ہے۔کہ ہم ان نادار لوگوں کی دسترخوان رنگین کرنے کی کوشش کریں۔اللہ ہم سب کو ان لوگوں کی مدد کرنے کی توفیق دے۔آمین

نیک پرست اور دنیا پرست

سورہ الاِنشِقَاق آیت نمبر 6 یٰۤاَیُّہَا الۡاِنۡسَانُ اِنَّکَ کَادِحٌ اِلٰی رَبِّکَ کَدۡحًا فَمُلٰقِیۡہِ ۚ﴿۶﴾  ترجمہ: اے انسان ! تو اپنے پروردگار کے پاس پہنچنے تک...

اپنے بیٹے کو والد صاحب کی انوکھی نصیحت

1- سگریٹ نوشی سے بچو.  2- بیوی کے انتخاب ميں بہت دور اندیشی سے کام لو کیونکہ تمہاری خوشی یا غمی کا دارو مدار...

کڑهائی کھاتے ہیں

Hadith: business deal

​مرغی کے انڈے

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

باغ – دو شخصوں کا حال

سورة الکهف شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان...

ایک نکما طالب علم اور ساری کلاس

پرانے استاد کو اپنی تعلیم مکمل کرنے کیلئے چھٹی...

Hadith: Do you think you fall in this category of people?

Sahih Al Bukhari - Book of One-fifth Of Booty...

Hadith: helping oppressor and oppressed

Sahih Al Bukhari - Book of Oppressions Volumn...

Story – Prophet Musa Alaihi Salam and Al-Khidr

This is a story which is narrated in...

دوبارہ جی اٹھنے کے بارے

يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنْ كُنْتُمْ فِي رَيْبٍ مِنَ الْبَعْثِ فَإِنَّا...

متعلقہ مضامین

لندن – چاکلیٹ خرید کر کھایا کرتا تھا

میں نے لندن میں بادنگٹن کے علاقے میں رہائش رکھی ہوئی تھی۔ آمدورفت کیلئے روزانہ زیر زمین ٹرین استعمال کرتا تھا۔ میں جس اسٹیشن...

نیکی پلٹ کر آتی ہے

ملک صاحب ابھی چند دن پہلے لندن سے اپنے جگر کی پیوند کاری کروانے کے بعد پاکستان واپس آئے ہیں. خدا نے ان کو...

میری شادی ایک امیر گھرانے میں ہوئی

. میری شادی ایک امیر گھرانے میں ہوئی، میرے سسر دو بڑی ٹیکسٹائل ملز کے مالک تھے، دولت کی ریل پیل تھی، دنیا کی...

گولی مارنے کا دل کرتا ہے

ایک نیک شخص ہر روز راستے پہ چلتے ہوۓ لوگوں کو سلام کیا کرتا تھا، ایک آدمی روز اس کو جواب میں گالیاں دیتا تھالیکن...

سبزی منڈی اور سوٹ

ننھی دکان میں نے دیکھا کہ ماں اپنے بیٹے کو آہستہ سے مارتی اور بچے کے ساتھ خود بھی رونے لگتی۔ میں نے آگے ہو...